اتوار , 26 مئی 2019

پاکستان

عارف والا: دوستی کا جھانسہ دیکر خاتون نے نوجوان کا گردہ نکلوادیا۔

کا مونکی کےرہائشی ہمایوں نےپولیس کو بتایا کہ وہ عارف والا کی رہائشی ایک خاتون سے دوستی کاڈسا ہوا ہے. خاتون نے اس سے ساڑھے 3 لاکھ روپےکا تقاضا کیا تو ہمایوں نے بتایا کہ وہ تو کنگال ہے، جس پر خاتون نےکہا کہ اگر وہ سچا دوست ہے تو …

مزید پڑھیں »

چیئرمین نیب جنسی سکینڈل تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا

چیئرمین نیب جنسی سکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ،اسلام آباد کے اعلیٰ افسران کے خلاف بھی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ان افسران میں گریڈ 20 اور 22 کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں ان افسران نے سازش کے ذریعے چیئرمین نیب کو اپنے جال میں …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن کا چیئرمین نیب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن نے آڈیو وڈیو سکینڈل اور صحافی کو دیے گئے انٹرویو کی بنا پر چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب )جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے اور ان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیاہے ۔ لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

ننھی فرشتہ کے بعد بونیر کی 19سالہ صنم جنسی ہوس کا نشانہ بن گئی

رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ نے شیاطین کو تو قید کر رکھا ہے لیکن انسان کے اندر کا شیطان تاحال کھلے عام گھوم رہا ہے۔ ضلع مہمند کی 10 سالہ ننھی فرشتہ سے زیادتی اور قتل کے اندوہناک واقعہ کے بعد اب بونیر کی 19 سالہ لڑکی سےبھی زیادتی کا …

مزید پڑھیں »

مری میں کالجوں کے لڑکے لڑکیوں کی ٹرپ کی آڑ میں فحاشی

مری کےمخصوص ہوٹل سیرو تفریح کی آڑ میں فحاشی و عریانی کو فروغ دینے لگے، پنجاب کے کالجوں سے لڑکے لڑکیوں کے ٹرپس لا کر ان ہوٹلوں میں مخلوط ڈانس پارٹیاں اور میوزک شو کی آڑ میں اساتذہ بچوں کو بے راہ روی کا درس دینے لگے، مری مال روڈ …

مزید پڑھیں »

چئیرمین نیب کی ویڈیو بنانے والی خاتون کا پہلا انٹرویو سامنے آ گیا

چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ویڈیو بنانے والی خاتون کا پہلا انٹرویو سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ فاروق نامی خاتون نے کہا کہ میرے خاوند فاروق نول کی رہائی کے لئے چئیرمین نیب نے مجھ سے ناجائز تعلق قائم کرنے کی کوشش کی اور معاملے کو …

مزید پڑھیں »

اہم ترین خا تون رہنما نے پی ٹی آئی میں شمو لیت اختیا ر کر لی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما زکریا بٹ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ زکریا بٹ نے گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں ایک افطار تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

اسماء عزیزکا شوہر رہا ہوتے ہی دوبارہ دھمکیاں دینے لگا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں شوہر کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والی خاتون اسماء عزیز نے کہا ہے کہ اس کا شوہر اب بھی اسے دھمکیاں دے رہا ہے۔اسماء نے کہا ہے کہ اس کے شوہر نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔واضح رہے کہ لاہور کے علاقے …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا، سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی:انٹر بینک میں ڈالر مزید 15 پیسے مہنگا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 45 پیسے سے بڑھ کر 151 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک …

مزید پڑھیں »

فرشتہ زیادتی و قتل کیس پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کو پاکستانی عوام نے ناکام بنا دیا

پشاور (نیوز ڈیسک ) فرشتہ زیادتی و قتل کیس پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کو پاکستانی عوام نے ناکام بنا دیا ۔ جس کے تحت اب سوشل میڈیا پر بھی افغان شہریوں کو واپس ان کے ملک بھیجنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے یہی …

مزید پڑھیں »