جمعرات , 23 مئی 2019

کاروبار

پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی ڈالر کی قیمت بڑھنے سے

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 61پیسے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 148 کا ہو گیا ہے۔جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد اوپن …

مزید پڑھیں »

دوحہ کانفرنس، پاکستان قطرمیں سرمایہ کاری، تجارت کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری و تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ اس ضمن میں گذشتہ روز یہاں سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مشترکہ پاک،قطر تجارت و سرمایہ کاری کانفرنس کا دوحہ میں انعقاد ہوا، جس کا انعقاد پاکستان سرمایہ کاری بورڈ، …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آگئی، ورلڈ بینک

اسلام آباد: ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آگئی ہے۔ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگو پاچا میتھو نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کارپوریٹ گورننس (تجارتی طرز حکمرانی) میں بہتری آئی ہے، پاکستان کاروبار میں آسانیوں …

مزید پڑھیں »

ایک ماہ میں مہنگائی کا 5 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، دی اکانومسٹ

دی اکانومسٹ کی اکانومک انٹیلیجنس جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2019 کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ دی اکانومسٹ نے اکانومک انٹیلی جنس یونٹ کی جائزہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں 2019 کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا، روپے کی قدر میں کمی مہنگائی …

مزید پڑھیں »

فی تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہو گیا

کراچی: فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150روپے اور 128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالر کے اضافے سے 1287ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کوفی تولہ اور فی 10 …

مزید پڑھیں »

قرضوں کی ادائیگی کیلیے سرکاری زمین فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے قرضوں کی ادائیگی کے لیے سرکاری اراضی فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔ قرضوں کا حجم بڑھتے بڑھتے 270کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے جس میں کمی کے لیے وفاقی کابینہ کی جانب سے سرکاری اراضی فروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے تاہم ذرائع …

مزید پڑھیں »

ٹیکس نیٹ سے باہر 2 ہزار جائیدادوں اور سرکاری افسران کی نشاندہی

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نیٹ میں توسیع کے لیے تعلیمی اداروں کے بعد قابل ٹیکس آمدنی وجائیدادوں کے حامل سرکاری ملازمین کو بھی نوٹس ارسال کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ایف بی آرکے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس ان لینڈ ریونیو سروس کے اسپیشل یونٹ نے غیر رجسٹرڈ 16000 …

مزید پڑھیں »

کسٹمز ویئر ہاؤسز میں سامان کی کلیئرنس ایمنسٹی اسکیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں قائم کسٹمز ویئر ہاؤسز میں پڑے سامان کی کلیئرنس کیلیے ایمنسٹی اسکیم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں قائم کسٹمز ویئر ہاؤسز میں پڑے سامان کی30 اپریل تک بغیر اضافی سرچارج و جرمانے کلیئرنس کیلیے ایمنسٹی اسکیم …

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار، 39600 پوائنٹس کی حد بھی گر گئی

کراچی: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے پاکستان کومنی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ پر قابو پانے کے سخت احکام کی خبروں اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو دوسرے سیشن میں بھی اتارچڑھائوکے بعدمندی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی39600پوائنٹس کی حد بھی گرگئی۔ پاکستان …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت آن لائن ٹرانسپورٹ ’’ اوبر اور کریم‘‘ کو ریگولرائز کرنے میں ناکام

کراچی: حکومت سندھ سرکاری سطح پر عوام کے لیے معیاری اورسستی ٹرانسپورٹ دینے میں خود توناکام ہے دوسری جانب بہترسہولت دینے والے آن لائن ٹرانسپورٹ کے ادارے’’اوبراورکریم‘‘ کو بھی عوامی بہبود کے لیے قانونی دائرہ کارمیں لانے میں اپنا کردارادانہیں کرسکی۔ آن لائن ٹرانسپورٹ فراہم کرنے والے یہ دونوں ادارے …

مزید پڑھیں »