اتوار , 26 مئی 2019

کھیل

سرفراز کی سنگین غلطی جو افغانستان کے ہاتھوں شکست کا باعث بنی

ورلڈکپ کی تیاریوں کے دوران پاکستان کو زبردست دھچکا اس وقت پہنچا جب قومی ٹیم کو پریکٹس میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست ہوئی ۔یہ پہلا موقع ہے پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں کرکٹ میچ میں شکست ہوئی۔ افغانستان نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 263 رنز کا ہدف …

مزید پڑھیں »

گوتم گھمبیر نے بھارتی ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار ہونے کیلئے تیار رہنے کا پیغام دے دیا

بی جے پی نے الیکشن جیتتے ہی ورلڈکپ میں پاکستان کیساتھ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا، سابق بھارتی کرکٹر اور حکمراں جماعت کے رہنما گوتم گھمبیر نے بھارتی ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار ہونے کیلئے تیار رہنے کا پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے دوران …

مزید پڑھیں »

سرفراز نےسا بق کپتان عمران خان کا 31 سال پرانا بدترین ریکارڈ دہرادیا

اکتیس سال بعد ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی مسلسل ناکامیوں کی تاریخ دہرا دی گئی، اس سے قبل عمران خان کی قیادت میں 88۔1987ء میں گرین شرٹس کو مسلسل 10 ون ڈے میچز میں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔گرین شرٹس نے آخری میچ دورہ جنوبی …

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے بلے باز آصف علی کی بیٹی انتقال کر گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی انتقال کر گئی۔قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی کی کمسن بیٹی نور فاطمہ کئی ماہ سے بیمار تھی جسے علاج کیلئے امریکا منتقل کیا گیا تھا جو وہاں انتقال کرگئی ۔میڈیا منیجر …

مزید پڑھیں »

ٹیچرنے میرے ساتھ 100 سے زائد بار زیادتی کی نابالغ شاگردسے زیادتی کرنیوالی ٹیچرکیساتھ کیاہوا

امریکی ریاست مشیگن سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون استاد کے خلاف اپنے شاگرد کے ساتھ 100 سے زائد مرتبہ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں ٹرائل کا آغاز ہوگیا.خبررساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق خصوصی تعلیم فراہم کرنے والی 38 سالہ شادی شدہ خاتون ہیتھر ونفیلڈ کے …

مزید پڑھیں »

لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی کرکٹر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی،ICU منتقل ، دعائوں کی اپیل

لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی کرکٹر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی،ICU منتقل ، دعائوں کی اپیل ۔۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر نذیر جونیئر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے، انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر گھر سے سیر کیلئے جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کا …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑی اپنے اہل خانہ کو ساتھ لے جا سکیں گے یا نہیں ۔۔۔؟

کراچی: غیر ملکی دورں پر قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سفر کرتے ہیں تاہم اب ایسا نہیں ہوگا اور ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہونے والے کھلاڑی اپنے اہلخانہ کو ساتھ نہیں لے جاسکیں گے۔2009ء میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر لاہور میں ہونے …

مزید پڑھیں »

پولینڈ کی ہاکی ٹیم کا اپریل میں دورہ پاکستان ملتوی

لاہور: پولینڈ کی ہاکی ٹیم کا اگلے ماہ مجوزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیدڑیشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر نے مہمان ٹیم کے اگلے ماہ شیڈول دورہ پاکستان سے فی الحال معذرت کی تصدیق کی ہے۔ شہباز سینیئر نے کہا کہ “پولینڈ ہاکی نے ہمیں اس بارے …

مزید پڑھیں »

فنڈز سے محرومی؛ کھیلوں کے بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستان کی شرکت پر سوالیہ نشان

لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ کی طرف سے آٹھ ماہ گزرنے کے باوجود کھیلوں کی فیڈریشنز کو گرانٹ جاری نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے کھیلوں کے بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستان کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گئے ہیں۔ رواں مالی سال کے دوران حکومت کی طرف سے اب تک …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے فائنل سے قبل اختتامی تقریب بھی سجائی جائے گی

لاہور: پی ایس ایل 4میں شریک ٹیموں کی کراچی میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا جب کہ 17مارچ کو اختتامی تقریب شام 6بجے سجائی جائیگی۔ پی ایس ایل 4کا فائنل 17 مارچ کو ہوگا، اس سے قبل اختتامی تقریب 6 بجے سجائی جائے گی، ابھی اس کی تفصیلات جاری …

مزید پڑھیں »