جمعرات , 20 جون 2019

Tag Archives: CM

قید میں موجود آصف زرداری کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق آصف زرداری کو بچوں سے ملاقات کی اجازت دے دی۔سابق صدر آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے ان کے بچوں کی طرف سے ملاقات کی درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں استدعا کی گئی تھی …

مزید پڑھیں »

کپتان سرفراز احمد کو ٹیم میں ہونے والی گروپ بندی کا علم تھا پھر بھی اسے ختم نہ کرواسکے ، معین خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ اگر ٹیم کے موجود کپتان سرفراز احمد کو ٹیم میں ہونے والی گروپ بندی کا علم تھا لیکن وہ پھر بھی اسے ختم نہ کرواسکے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کپتان کے اہل نہیں ہیں۔کراچی میں …

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار کی اپنی مبینہ اہلیہ ماروی میمن سے معافی کی درخواست، مزید کیا کچھ کہا

نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ اسحاق ڈار اب پچھتاوے کے عمل سے گزر رہے ہیں اور اپنی مبینہ اہلیہ ماروی میمن سے معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری غلام حسین نے دعویٰٗ کیا …

مزید پڑھیں »

سردارعثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب بنوانے والی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ہیں ؟

نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ان کی ملاقات عمران خان سے ہوئی جس میں انہوںنے لاہور میں زیر گردش اس پراپیگنڈے کہ سردرار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی …

مزید پڑھیں »

سابق وزیر خزانہ آخری سہارے کیلئے ہنگامی طور کیا چال چل دی

تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق اسحاق ڈار نے گرفتاری کے امکانات کے پیش نظر آخری سہارے کے طور پر ایک بار پھر سے سیاسی پناہ کیلئے برطانوی ہوم آفس کا رخ کر لیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار سیاسی پناہ کی درخواست کا …

مزید پڑھیں »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں اندھی ہوکر پاکستان پہنچنے والی انڈونیشین خاتون ناکام و نامراد وطن واپس روانہ ہوگئی

بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں اندھی ہوکر پاکستان پہنچنے والی انڈونیشین خاتون ناکام و نامراد وطن واپس روانہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشین خاتون مورنگش نیگا سیرف ایک ماہ قبل بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں لاہورآئی تھی، مذکورہ لڑکے نے لاہور میں مورنگش سے ملاقات کی اور شادی کرنے …

مزید پڑھیں »

ڈولفن اہلکار سمیت 5افراد نے 15سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا،ملزمان میں سے ایک کس شخصیت کا بیٹا نکلا، لرزہ خیز انکشافات

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔فیروزوالا میں ظلم کی نئی داستان رقم ہو گئی۔ڈولفن اہلکار سمیت 5 نوجوانوں نے 15 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پانچ نوجوانوں نے کم سن لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس میں ایک ڈولفن …

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کا صدمہ برداشت نہ کرسکا، وہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملا۔

گوجرانوالہ / ٹانڈہ: بھارت سے قومی ٹیم کی ہارنے کرکٹ کے دیوانے کی جان لے لی۔ ٹانڈہ کے نواحی گاؤں موضع مہلو کا رہائشی چوہدری خان مہلو بھارت سے قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کا صدمہ برداشت نہ کرسکا، وہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملا۔خان …

مزید پڑھیں »

’’امریکہ پر اللہ پاک کا عذاب نازل ‘‘

امریکی ریاست ایری زونا کے جنگل میں 10روز قبل لگنے والی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا۔ آگ اب 152.8مربع کلو میٹر (37765ایکڑ ) رقبے پر پھیل چکی ہے جبکہ صر ف6 فیصد رقبے پر آگ بجھائی جا چکی ہے ۔حکام کے مطابق ٹانٹوکے جنگل میں آگ …

مزید پڑھیں »

فواد چودھری کا سمیع ابراہیم سے معافی مانگنے کا فیصلہ

سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چودھری صحافی سمیع ابراہیم کے معاملےپر گھٹنے ٹیک چکے ہیں۔ اب انھوںنے سمیع ابراہیم سے معافی مانگنے کا اعلان کردیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ایک صحافی نے فواد چوہدری سے سوال کیا کہ تھپڑ مارنے کے معاملے پر کیا کہیں گے؟ سوشل میڈیا …

مزید پڑھیں »