اتوار , 26 مئی 2019

Tag Archives: Shoes

اب آپ کوچاندکی خبرکےلیے رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کاانتظار نہیں کرناپڑے گا

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے مطابق چاند کی رویت اور اس حوالے سے دیگر تفصیلات کی معلومات کے لیے سرکاری ویب سائٹ لانچ کردی گئی۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مختصر پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ چاند کی رویت کے لیے پاکستان …

مزید پڑھیں »

پو رے پا کستان کیلئے بڑی خبر آگئی ،عمران خان کا شاندار اقدام ، قیمتوں میں کمی کردی گئی

وفاقی حکومت نے انتہائی ناگزیر حالات میں استعمال ہونے والی 78 ادویات کی قیمت میں اضافہ واپس لے لیا ہے۔حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہارڈشپ کیسز کے تحت 75 فیصد ادویات پر 9 فیصد اضافہ واپس لیا ہے ۔جن ادویات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں ان …

مزید پڑھیں »

روزے دارو ں کیلئے بڑی خبر!کل21 رمضان المبارک کو موبائل سروس بند رہے گی

21 رمضان المبارک کے مرکزی جلوس کے روٹ پر موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ، ڈبل سواری پر پابندی لگانے پر غور۔ لاہور پولیس نے یوم علیؓ کا سکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے پلان کو حتمی شکل دے دی۔ جلوس کے روٹ پر لائٹنگ، تجاوزات …

مزید پڑھیں »

’’ بس بہت ہو گیا اب اور نہیں ۔۔۔‘‘پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ بننے والے لاکھوں افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا وقت آگیا

افغان مہاجرین کے عید الفطر کے بعد ڈیڈلائن ختم ہونے اور انہیں وطن واپس بھیجوانے اور ممکنہ طور پر ڈیڈ لائن میں توسیع کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کی ڈیڈ لائن میں گزشتہ سال 8مہینے کی توسیع کی …

مزید پڑھیں »

آج چاند دیکھنے سے متعلق اور ہجری کیلنڈر کی ویب سائٹ لانچ کر دی جائے گی، وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ چاند دیکھنے سے متعلق اور ہجری کیلنڈر کی ویب سائٹ آج لانچ کر دی جائے گی ۔اس سے پہلے انہوں نے بتایا تھا کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے ماہرین نے پہلا سائنٹیفک قمری کیلنڈر تیار کر …

مزید پڑھیں »

بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار اور اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی

بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار اور اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے وہاں سے مداحوں کے بہت زیادہ پیغامات بھی موصول ہوتے ہیں۔ چاہتا ہوں زندگی میں ایک بار سرحد کے پار جائوں۔ا ن کا کہنا تھا کہ پاک بھارت …

مزید پڑھیں »

جنرل ضیاء الحق کے دور میں ریسرچر نے جنوں کو قابو کر کے ان سے بجلی بنوانے کی تجویز بھی دی تھی،وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک ریسرچر نے جنرل ضیاء الحق کے دور میں اجلاس کے دوران جنوں کو قابو کر کے ان سے بجلی بنوانے کی تجویز بھی دی تھی،ضیاء الحق، ذوالفقار علی بھٹو اور نوازشریف کے ادوار میں اس شعبے کو …

مزید پڑھیں »

مشکلات کے دن ختم ہونے والے ہیں اور آنے والا سال استحکام کا سال ہوگا، حفیظ شیخ

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مشکلات کے دن ختم ہونے والے ہیں اور آنے والا سال استحکام کا سال ہوگا۔وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار، وزیر توانائی عمر ایوب، مشیراطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

مزید پڑھیں »

لاکھوں فرزندانِ اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے

ملک بھرمیں لاکھوں فرزندان اسلام آج بروز اتوار بمطابق 20 رمضان المبارک اعتکاف بیٹھیں گے۔صوبائی دارالحکومت لاہورمیں منہاج القرآن کے شہراعتکاف سمیت کئی اہم مساجد میں اجتماعی اعتکاف کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، اجتماعی اعتکاف کے دوران معتکفن کیلیے درس قرآن وحدیث اور شرعی مسائل سے آگاہی کیلیے تربیتی …

مزید پڑھیں »

یہ تو پھر ہونا ہی تھا!ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘کردی

اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘ کردی ہے۔یقیناً ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کے مداح سوچ رہے ہوں گے کہ کیا دونوں شادی کرنے والے ہیں اور ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو شادی کے لیے’’ہاں‘‘ کی ہے، لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہے ماہرہ خان نے …

مزید پڑھیں »