وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان میں انٹر نیٹ کی تھری جی اور فور جی سہولت آج سے شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ جنوبی وزیرستان میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہاں پر ہر خاندان کو ہیلتھ کارڈ ملے گا اور ہم یہاں پر ڈیم بنا کر پانی کا …
مزید پڑھیں »‘فارن فنڈنگ کیس مریم اورنگزیب نے حکومت کو اڑے ہاتوں لیا ‘
اہم خبریں, پاکستانمسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کا پیسہ عمران خان کی زمان پارک اور بنی گالہ میں رہائشگاہوں پر استعمال ہوا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج …
مزید پڑھیں »سُپرسٹار بالی وڈاداکارعالیہ بھٹ کی دورانِ شوٹنگ طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل
اہم خبریں, بین الاقوامی, شوبزبالی وڈ کی مقبول اداکارہ عالیہ بھٹ کو سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘گنگو بائی کاٹھیاواڑی’ کی فلم کی شوٹنگ کے دوران طبیعت بگڑنے پر ممبئی کے اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ فلم ‘گنگو بائی کاٹھیاواڑی’ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اس دوران شدید …
مزید پڑھیں »پی ڈی ایم کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،انتظامیہ نے بھی کمرکس لی
اہم خبریں, پاکستانپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرے کے پیشِ نظر اسلام آباد انتظامیہ نے تیاریاں کرلی ہیں۔ احتجاج کے پیش نظر الیکشن کمیشن …
مزید پڑھیں »کراچی سے پیسے جمع کرکے داعش کو شام بھیجے جانے کا انکشاف
اہم خبریں, پاکستانکراچی: سی ڈی ڈی نے کراچی سے پیسے جمع کرکے داعش کو شام بھیجے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیرر فنڈنگ کے حوالے تفتیش کافی عرصے سے جاری تھی،کراچی سے پیسے …
مزید پڑھیں »بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہا،عالمی برادری مودی سرکار کو عسکریت پسندانہ ایجنڈے سے باز رکھے،وزیراعظم
اہم خبریں, پاکستانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہے، عالمی برادری فاشسٹ مودی سرکار کو عسکریت پسندانہ رویے سے باز رکھے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بھارتی …
مزید پڑھیں »وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت
اہم خبریں, پاکستانسیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز گل کی بریت کی درخواست پر وکلا کو بحث کے لیے طلب کرلیا، شہبازگل کہتے ہیں کیس عدالت میں ہے سچ سب کے سامنے آئے گا۔ …
مزید پڑھیں »نو منتخب امریکی صدرجوبائیڈن کی تقریب حلف برداری،لیڈی گاگا اور جینیفر لوپز پرفام کریں گی۔
اہم خبریں, بین الاقوامیامریکی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں معروف پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا اور جینیفر لوپز پرفارم کریں گی۔ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن 20 جنوری کو امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے جب کہ …
مزید پڑھیں »پٹرول کی بڑھتی قیمت پر مریم نواز کی حکومت پر سخت تنقید
اہم خبریں, پاکستاننئے سال کے پہلے مہینے میں دو بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے شدید تنقید کی ہے۔ اپنے بیان میں مریم نے کہا کہ ’اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی …
مزید پڑھیں »پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
پاکستاناسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 سے 15 روپے فی لیٹراضافے کی …
مزید پڑھیں »