جمعرات , 2 جولائی 2020

پاکستان

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا وائرس کا شکار

 چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کا کا گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ اپنے گھر پر قرنطینہ میں …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ کیس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی استدعا پر توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔قومی احتساب بیورو کی جانب سے یوسف رضا گیلانی اور عبدالغنی مجید کو گرفتار کرنے کی استدعا بھی کی گئی تھی۔ …

مزید پڑھیں »

صورتحال بگڑ گئی ، کراچی کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں جگہ ختم

 کورونا وائرس نے چین کے بعد پوری دنیا میں تباہی مچانے کے بعد پاکستان میں بھی اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد اس کی تباہی میں حیران کن اضافہ ہو گیا ہے۔ جہاں ایک طرح مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، وہاں ہی ہمارے ہاں …

مزید پڑھیں »

عید کے دن گندی خواہش پوری نہ کرنے پرپولیس کانسٹیبل نےنوجوان حافظ قرآن کو اس کے باپ کے سامنےگولی ماردی

بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کے حوالے سے بدنام قصور میں گندی خواہش پوری نہ ہونے پر  پولیس کانسٹیبل نے حافظ قرآن نوجوان کو اس کے والد کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا۔ایف آئی آر کے مطابق کھڈیاں خاص میں قاری خلیل الرحمان اپنے لڑکوں سمیع الرحمان اور …

مزید پڑھیں »

لیگی رہنما نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے،خود کر قرنطینہ کرلیا

مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نہال ہاشمی نے وائرس کی تصدیق کے بعد خود کو قرنطینہ منتقل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق  ترجمان مسلم لیگ (ن)  مریم اورانگزیب نے نہال ہاشمی کے کورونا وائرس میں مبتلا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا …

مزید پڑھیں »

یا اللہ: 2 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد فلائٹ ملنے پر تیرا لاکھ لاکھ شکر۔۔۔!!!طیارے میں سوار ہونے سے قبل مسافر(عمار راشد) کی آخری پوسٹ نے ہر ایک کی آنکھیں نم کر دیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن معطل تھا جس کی وجہ سے کئی لوگ ایک شہر سے دوسرے شہر نہ جا سکے۔تاہم کچھ روز پہلے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد فلائٹ آپریشن بھی بحال کر دیا گیا۔ کئی …

مزید پڑھیں »

ممتاز بزرگ عالم دین پروفیسر حافظ ثناء اللہ خاں وفات پاگئے

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے رہنما اور ممتاز بزرگ عالم دین پروفیسر حافظ ثناء اللہ خاں وفات پاگئے۔ ان کی نمازجنازہ آریہ گراؤنڈ پونچھ روڈ سمن آباد میں اداکی گئی، جو ان کے بیٹے مولانا ضیاء اللہ برنی نے پڑھائی۔ جس میں بڑی تعداد میں علماء اور ان کے شاگردوں …

مزید پڑھیں »

ضلع خوشاب کورونا وائرس سے بالکل محفوظ ہے:سی ای او ہیلتھ خوشاب ڈاکٹر سید واجد علی شاہ

ضلع خوشاب کورونا وائرس سے بالکل محفوظ ہے:سی ای او ہیلتھ خوشاب ڈاکٹر سید واجد علی شاہ سی ای او ہیلتھ خوشاب ڈاکٹر سید واجد علی شاہ نے کورونا وائرس کے سلسلے میں آگاہی مہم کے موقع پر بتایا کہ ضلع خوشاب کورونا وائرس سے بالکل محفوظ ہے اب تک106 …

مزید پڑھیں »

عورت مارچ والی بہنیں خود کو تنہا نہ سمجھیں، میں آپ کے ساتھ ہوں،سراج الحق

میر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جو لوگ خواتین کو حقوق دینے میں رکاوٹ ہیں، ان کا مل کر مقابلہ کریں گے۔تکریم نسواں مارچ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ نبوت کے بعد کائنات کا سب سے بڑا ادارہ عورت …

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے پانچ شہروں پر مشتمل پاکستان کا ہر علاقہ مکمل پاکستان بنایا ، سینیٹر مصدق ملک

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ میاںنواز شریف نے پانچ شہروں پر مشتمل پاکستان کا ہر علاقہ مکمل پاکستان بنایا اور پانچ بڑے شہروں سے باہر کے بچوں کو بھی اعلی تعلیم کی سہولیات فراہم کیں۔یہ قومی لیڈر شپ کا کمال ہے کہ …

مزید پڑھیں »