لاہور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس …
مزید پڑھیں »معروف اینکر غریدہ فاروقی نے گھر میں کام کرنے والی لڑکی کو یرغمال بنا لیا، والدین کو ننگی گالیاں دیں
پاکستانمعروف اینکر غریدہ فاروقی نے گھر میں کام کرنے والی لڑکی کو یرغمال بنا لیا، والدین کو ننگی گالیاں لاہور: اینکر خواتین و حضرات یوں تو ٹی وی پر بیٹھ کر روز اپنے آپ کو نیک نام ثابت کرتے ہوئے ساری قوم کو بھاشن دیتے ہیں لیکن خود ان کی …
مزید پڑھیں »ڈی سی او لاہور کا دھماکے کے بعد ہسپتالوں کا دورہ ،زخمیوں کو دی جانیوالی طبی امدا د کا جائزہ بھی لیا
پاکستانلاہور خود کش حملے میں ملوث حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی
پاکستانلاہور فیروز پور روڈ پر ہونے والے خود کش حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی ہے، حملہ آور کی عمر16سے18سال کے درمیان بتائی جارہی ہے۔ لاہور دھماکے میں ملوث خو د کش حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور کا نام فدا حسین سواتی …
مزید پڑھیں »ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی میں دھماکا، پولیس اہلکارو ں سمیت26افراد شہید ، متعدد زخمی
پاکستانلاہور : ارفع کریم ٹاور کے قریب کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں4پولیس اہلکاروں سمیت 26افراد شہید ہو گئے جبکہ 50 کے قریب افراد زخمی ہیں۔دھماکے کے وقت جائے حادثہ سے تجاوزات ہٹانے کا کام ہو رہا تھاجہاں پولیس کی نفری بھی موجود تھی۔دھماکے سے قریب کھڑی …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات مسترد کردیئے
پاکستاناسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بیرون ملک سے فنڈ حاصل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر حنیف عباسی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے متعلقہ تفصیلات عدالت میں جمع کرا دیں۔ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تفصیلات 7 سو سے زائد صفحات …
مزید پڑھیں »