اتوار , 28 فروری 2021

اہم خبریں

سینیٹ انتخابات کب ہوںگے شیڈول جاری کر دیا گیا

اہم خبریں, پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ، سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئےشیڈول کے مطابق امیدوارنامزدگی 12 اور 13 فروری کوریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کروا سکتے ہیں، نامزد امیدواروں کی …

مزید پڑھیں »

سینیٹ انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کی وکٹ اڑ گئی

اہم خبریں, پاکستان

سینیٹ انتخابات سے پہلے مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایم پی اے خرم لغاری کا کہنا تھا کہ وہ اکیلے ہی نہیں دیگر ارکان اسمبلی بھی پارٹی چھوڑیں گے، …

مزید پڑھیں »

بھارتی کوہ پیماؤں کو ایک دفعہ پھر ناکامی کا سامنا۔ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت، پابندی عائد

اہم خبریں, بین الاقوامی

نیپال نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے جھوٹے دعوے پر بھارتی کوہ پیماؤں پر پابندی عائد کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے جھوٹے دعوے پر 2 بھارتی کوہ پیماؤں اور ان کے ٹیم لیڈر پر 6 سال …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ

اہم خبریں, پاکستان

راولپنڈی: پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ کروز میزائل بابر ون …

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں پاور شو، پی ڈی ایم رہنما جلسے کیلیے روانہ

اہم خبریں, پاکستان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )  آج حیدرآباد میں جلسہ کرکے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ حیدر آباد کے ہٹڑی بائی …

مزید پڑھیں »

حادثےکا شکار مریم نواز کی بیٹی طبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سےگھر منتقل

اہم خبریں, پاکستان

گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والی مریم نواز کی بیٹی مہر النساء کو گھر منتقل کر دیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی بیٹی مہرالنساء گزشتہ روز گالف کی کار ڈرائیو کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی تھیں۔ مہر النساء کے سر میں چوٹ …

مزید پڑھیں »

قانون کو ہاتھ میں لیا تو وہ سلوک کروں گا کہ تاریخ یاد رکھے گی شیخ رشید کی اپوزیشن کو وارننگ

اہم خبریں, پاکستان

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم احتجاج کرےگی تو کوئی رکاوٹ نہیں کھڑی کریں گے لیکن قانون ہاتھ میں لیا تو وہ سلوک کروں گا کہ تاریخ یاد رکھے گی۔ راولپنڈی میں یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کی جرأت کو سلام ،ساری قوم آپ کے ساتھ ہے مریم نواز کا مظفرآبادجلسے سے خطاب ۔

اہم خبریں, پاکستان

کشمیریوں کی جرأت کو سلام ،ساری قوم آپ کے ساتھ ہے مریم نواز کا مظفرآبادجلسے سے خطاب ۔ مریم نواز کا کہنا ہے جب جب سقوط کشمیر کا نام آئے گا ، عمران خان ملزم کی طرح کٹہرے میں کھڑا نظر آئے گا۔ مظفرآباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں دھماکا 2افراد ہلاک اور متعدد زخمی

اہم خبریں, پاکستان

کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجےمیں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، دھماکا کوئٹہ کے علاقے انسکمب روڈ پر ہوا۔ ایم ایس سول اسپتال کوئٹہ ڈاکٹرارباب کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق …

مزید پڑھیں »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑی تلخیاں مذاکرات نہیں ہو سکتے فواد چوہدری کا انکشاف

اہم خبریں, پاکستان

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑی تلخیاں ہیں اور اتنی تلخیوں میں مذاکرات نہیں ہوتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ  کل 31 جنوری تھی لوگوں کا خیال  …

مزید پڑھیں »