اتوار , 28 فروری 2021

اہم خبریں

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان بری، شاہ محمود، اسد عمر اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اہم خبریں, پاکستان

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعظم کی مقدمہ سے بریت کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد تین روز قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے …

مزید پڑھیں »

معافی مانگنے تک فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے، پرویز الٰہی

اہم خبریں, پاکستان

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ گستاخانہ خاکے ہٹانے اور  معافی مانگنے تک فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے جڑانوالہ اور وہاڑی کی سیاسی شخصیات خضر عباس اور راناصغیر نے ملاقات کی …

مزید پڑھیں »

مرغے نے چیف آف پولیس کو بھی نہیں چھوڑا جان سے مار دیا

اہم خبریں, بین الاقوامی

نسان انسان کو ماردیتا ہے،انسان جانوروں کو ہلاک کردیتا ہے ،یہ تو آپ نے اکثر سنا ہوگا،لیکن یہ کبھی نہیں سنا ہوگا کہ ایک جانور نے انسان کو قتل کردیا،ایک انسان جو اپنے ملک میں طاقتور سمجھا جاتا ہو۔جی ہاں ! فلپائن میں ایک لڑاکا مرغے نے پولیس چیف کو …

مزید پڑھیں »

زیر حراست شہباز شریف کو خوشخبری مل گئی

اہم خبریں, پاکستان

زیر حراست شہباز شریف کو خوشخبری مل گئی  ۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی  کیخلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ نیب ریفرنس میں کہاگیا ہے کہ ایل ڈی اے بلڈنگ میں آتشزدگی کے باعث تمام ریکارڈ جل کر خاکستر ہوچکا …

مزید پڑھیں »

پہلی دفعہ ملک میں میرٹ پر احتساب ہورہا ہے: وزیراعظم

اہم خبریں, پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ ملک میں میرٹ پر احتساب ہورہا ہے جبکہ  چھوٹے چھوٹے مافیا بیٹھے ہیں جو تبدیلی نہیں آنے دے رہے۔ انصاف ڈاکٹرز فورم سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جون کےوسط میں اسپتالوں پر دباؤ تھا، ڈاکٹرز اور نرسز نے مشکل …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کا 352 ایکڑ پر پھیلا شاندار کلب اور کرایہ 3 روپے فی ایکڑ

اہم خبریں, پاکستان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قلب میں 352؍ ایکڑ پر مشتمل زمین کا ایک بہت بڑا حصہ ہے جسے 53؍ سال قبل لیز دی گئی تھی۔ اس زمین پر اسلام آباد کلب قائم ہے جہاں عام شہریوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ سماجی سرگرمیوں کے ساتھ یہ کلب تجارتی سرگرمیوں کا …

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ کا سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اہم خبریں, پاکستان

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کےجنگی بحری جہاز، ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر نےکامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ چیف آف نیول اسٹاف …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی وکٹ اڑ گی ایک پارٹی رہنما نے استعفٰی حکومت کو ارسال کر دیا

اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے اہم ترین رہنما مبین احمد جتوئی مستعفی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں مبین جتوئی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں میں شمار کیے جاتے ہیں، مرکزی قیادت کی جانب سے نظرانداز کیے جانے پر انہوں نے دلبرداشتہ ہوکر پارٹی کا اہم عہدہ …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ، ڈپٹی اسپیکر نے پی پی رکن کو ایوان سے نکال دیا

اہم خبریں, پاکستان

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جس پر  ڈپٹی اسپیکر نے پیپلز پارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کو ایوان سے نکال دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں ہوا جس کے آغاز پر کورم کی نشاندہی کی گئی  جس …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ کے پی کا پشاور دھماکے کے شہداء اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان

اہم خبریں, پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلی محمود خان نے پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے فی کس جب کہ زخمیوں کو …

مزید پڑھیں »