پیر , 13 جولائی 2020

اہم خبریں

اینٹی کرپشن پنجاب نے کس طرح غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں بچایا

اسلام آباد: وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں پنجاب کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بچایا ۔  مذکورہ وزیر کے خلاف جب جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں کیس بالکل تیار تھا ۔اینٹی کرپشن یونٹ نے غلام سرور خان کے حق میں مکمل یو ٹرن …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوجوان تارکین وطن کو شہریت دینے کے حوالے سے کوئی راستہ تلاش کررہے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتوں اور عوامی تنقید کے بعد ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا میں موجود نوجوان غیر ملکی تارکین کو شہریت دینے کے حوالے …

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بجلی کا نظام درہم برہم

لاہور اور گردونواح میں گزشتہ رات گرج چمک کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور حبس کی شدت میں کمی آ گئی، لیکن شہر میں 200 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے جس سے شہر بھر میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ پنجاب کے کئی …

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہ داری عالمی تنظیموں سمیت ہم سب پر عائد ہوتی ہے، اردوان

ستبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سربرینیکا میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی کے زخم ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، ہم شہدا کو کبھی نہیں بھولیں گے، قتل عام کی ذمہ داری عالمی تنظیموں سمیت ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔ بوسنیا کے اینڈ ہزیگووینا …

مزید پڑھیں »

خاموشیوں کا شہر: وُوہان میں سوالات کے جوابات کی تلاش جہاں سے کورونا وائرس کی وبا کا آغاز ہوا

یہ چین کا وہ شہر ہے جہاں سب سے پہلے وائرس کا پتہ چلا تھا اور اسی شہر میں اس پر سب سے پہلے قابو پایا گیا تھا۔ اور اسی شہر سے ہی اس وائرس کے آغاز کی اصل جگہ ڈھونڈنی چاہیے۔ اس وقت امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی پروپیگنڈا جنگ میں اصل سوال یہ ہے کہ: …

مزید پڑھیں »

دوسری بیوی کے کہنے پر باپ نے3 سالہ سگے بیٹے کو قتل کر دیا

قصور میں سفاک باپ نے دوسری بیوی کے کہنے پر اپنے تین سالہ سگے بیٹے کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی۔ قصورکی بستی بارات شاہ سے 9 جولائی کو تین سالہ بچہ شعبان لاپتہ ہوا، بچےکی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا گیا، مساجد میں اعلانات کروائے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق مشیر روجر سٹون کی سزا ختم کرنے پر تنقید کا سامنا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے پرانے ساتھی اور سابق مشیر روجر سٹون کی قید کی سزا ختم کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب روجر سٹون کی جانب سے عدالت میں چالیس ماہ قید کی سزا کے آغاز میں تاخیر کرنے …

مزید پڑھیں »

حکومت کا عوام کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت نے  لوگوں کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت  معاشی و اقتصادی تھنک ٹینک کا اجلاس ہوا جس  میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ،  مشیر برائے ادارہ جاتی …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں کمی، تھیم پارک دوبارہ کھولنے کا اعلان

یرس : کرونا وائرس کے باعث بند ہونے والے ڈزنی لینڈ کو ایک مرتبہ پھر عوام کےلیے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت نے دارالحکومت پیرس میں قائم تھیم پارک ڈزنی لینڈ کو ایک مرتبہ پھر کھولنے کی تیاریاں شروع …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: سیاحتی مقامات کی رونقیں بحال

ریاض: سعودی عرب میں کرونا وائرس کا لاک ڈاؤن ختم ہوجانے کے بعد اندرون ملک واقع سیاحتی مقامات کی رونقیں بحال ہوگئیں، مقامی شہری جوق در جوق ان مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی شہریوں نے مقامی سیاحت میں دلچسپی کے بعد دیہی مقامات …

مزید پڑھیں »