اتوار , 28 فروری 2021

اہم خبریں

کراچی سے پیسے جمع کرکے داعش کو شام بھیجے جانے کا انکشاف

اہم خبریں, پاکستان

کراچی: سی ڈی ڈی نے کراچی سے پیسے جمع کرکے داعش کو شام بھیجے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیرر فنڈنگ کے حوالے تفتیش کافی عرصے سے جاری تھی،کراچی سے پیسے …

مزید پڑھیں »

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہا،عالمی برادری مودی سرکار کو عسکریت پسندانہ ایجنڈے سے باز رکھے،وزیراعظم

اہم خبریں, پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہے، عالمی برادری فاشسٹ مودی سرکار کو عسکریت پسندانہ رویے سے باز رکھے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بھارتی …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت

اہم خبریں, پاکستان

سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز گل کی بریت کی درخواست پر وکلا کو بحث کے لیے طلب کرلیا، شہبازگل کہتے ہیں کیس عدالت میں ہے سچ سب کے سامنے آئے گا۔ …

مزید پڑھیں »

نو منتخب امریکی صدرجوبائیڈن کی تقریب حلف برداری،لیڈی گاگا اور جینیفر لوپز پرفام کریں گی۔

اہم خبریں, بین الاقوامی

امریکی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں معروف پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا اور جینیفر لوپز پرفارم کریں گی۔ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن 20 جنوری کو امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے جب کہ …

مزید پڑھیں »

پٹرول کی بڑھتی قیمت پر مریم نواز کی حکومت پر سخت تنقید

اہم خبریں, پاکستان

نئے سال کے پہلے مہینے میں دو بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے شدید تنقید کی ہے۔ اپنے بیان میں مریم نے کہا کہ ’اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی …

مزید پڑھیں »

سکول 18جنوری سے ہی کھلیں گے ،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے فیصلہ سنا دیا،

اہم خبریں, پاکستان

سکول 18جنوری سے ہی کھلیں گے ،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے فیصلہ سنا دیا، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا۔ شفقت محمود نے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ:فیصل واوڈا کا کنڈکٹ درست نہیں، جھوٹے بیان حلفی کے نتائج ہیں

اہم خبریں, پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کے نمائندے کو ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کی۔ آج …

مزید پڑھیں »

‘اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا’

اہم خبریں, پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے معروف وکیل نعیم بخاری کو بطوری چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا۔ نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وزارت اطلاعات …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ سوشل میڈیا سے بھی مکمل آوٹ ، ایک اوراکاؤنٹ مستقل بلاک

اہم خبریں, بین الاقوامی

امریکی صدر ٹرمپ کو سوشل میڈیا سے بھی مکمل آوٹ کر دیا گیاایک اور اکاوُنٹ مستقل بلاک کر دیا گیا ترجمان اسنیپ چیٹ کے مطابق ٹرمپ کا اکاؤنٹ نفرت انگیز بیان، غلط معلومات کے پھیلاؤ اور تشدد پر اکسانے کی وجوہات پربندکیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل …

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: ن لیگی رہنما خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

اہم خبریں, پاکستان

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: ن لیگی رہنما خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کر دء گی، خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت لاہور کی احتساب عدالت میں ہوئی۔ نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے عدالت کو بتایا کہ دوران …

مزید پڑھیں »