کراچی: کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سابق ایم این اے نثار پنہور کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا۔ رات گئے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سابق ایم این اے نثار پنہور کے گھر چھاپہ مار کر انہیں حراست …
مزید پڑھیں »