پیر , 13 جولائی 2020

خیبرپختون خواہ

ثنااللہ عباسی آئی جی خیبرپختونخوا تعینات

اسلام آباد: حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان ثنااللہ عباسی کوخیبرپختونخوا پولیس کا سربراہ مقرر کردیا۔ وفاقی حکومت نے 11 ماہ قبل تعینات کیے جانے والے آئی جی خیبرپختونخوا نعیم خان کو عہدے سے ہٹاکر انہیں او ایس ڈی بنا دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت …

مزید پڑھیں »