پیر , 13 جولائی 2020

بین الاقوامی

سری نگر: 89 واں یوم شہدائے کشمیر، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہدا منایا جا رہاہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آج 89 ویں یوم شہدا پر  بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے دیگر قائدین نے مکمل ہڑتال کی اپیل کی جس پر آج …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ  پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہدکی حمایت جاری رکھے گا۔ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ  پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہدکی حمایت جاری رکھے گا۔ یوم شہدائے کشمیر پر  …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری، سینیئر حریت رہنما اشرف صحرائی گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولا میں غاصب بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن اور محاصرے کی آڑ میں ایک کشمیری نوجوان کوفائرنگ کرکے شہید کردیا۔ دوسری …

مزید پڑھیں »

پاکستانی نوجوان “بڑھئی” سعودی عرب میں فیشن ماڈل بن گیا

سعودی عرب میں 24 سالہ پاکستانی نوجوان وقاص کے دن پھر گئے اور وہ بڑھئی سے فیشن ماڈل بن گیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے وقاص نے بتایا کہ “میں 4 سال قبل بطور بڑھئی کام کرنے سعودی عرب آیا تھا. میرے وہم و گمان میں بھی نہ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری، سینیئر حریت رہنما اشرف صحرائی گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولا میں غاصب بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن اور محاصرے کی آڑ میں ایک کشمیری نوجوان کوفائرنگ کرکے شہید کردیا۔ دوسری …

مزید پڑھیں »

پیرس میں ڈزنی لینڈ کھولنے کا اعلان

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث  تھیم پارک ڈزنی لینڈ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ فرانسیسی حکومت نے پیرس میں قائم تھیم پارک کو ایک مرتبہ پھر 15 جولائی سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا مطابق پیرس حکام نے کورونا …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوجوان تارکین وطن کو شہریت دینے کے حوالے سے کوئی راستہ تلاش کررہے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتوں اور عوامی تنقید کے بعد ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا میں موجود نوجوان غیر ملکی تارکین کو شہریت دینے کے حوالے …

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہ داری عالمی تنظیموں سمیت ہم سب پر عائد ہوتی ہے، اردوان

ستبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سربرینیکا میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی کے زخم ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، ہم شہدا کو کبھی نہیں بھولیں گے، قتل عام کی ذمہ داری عالمی تنظیموں سمیت ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔ بوسنیا کے اینڈ ہزیگووینا …

مزید پڑھیں »

خاموشیوں کا شہر: وُوہان میں سوالات کے جوابات کی تلاش جہاں سے کورونا وائرس کی وبا کا آغاز ہوا

یہ چین کا وہ شہر ہے جہاں سب سے پہلے وائرس کا پتہ چلا تھا اور اسی شہر میں اس پر سب سے پہلے قابو پایا گیا تھا۔ اور اسی شہر سے ہی اس وائرس کے آغاز کی اصل جگہ ڈھونڈنی چاہیے۔ اس وقت امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی پروپیگنڈا جنگ میں اصل سوال یہ ہے کہ: …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق مشیر روجر سٹون کی سزا ختم کرنے پر تنقید کا سامنا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے پرانے ساتھی اور سابق مشیر روجر سٹون کی قید کی سزا ختم کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب روجر سٹون کی جانب سے عدالت میں چالیس ماہ قید کی سزا کے آغاز میں تاخیر کرنے …

مزید پڑھیں »