ہفتہ , 4 جولائی 2020

ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں شیلٹر ھوم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

ٹوبہ ٹیک سنگھ: وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پردیسی اور بے گھر افراد کے لئے پناہ گاہ کی تعمیر ایک عظیم فلاحی قدم ہے .جو کہ ایک ہمدرد معاشرے اورفلاحی ریاست کی عکاسی کرتا ہے ۔ ڈویژنل کمشنر جاوید محمود بھٹی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں …

مزید پڑھیں »