بدھ , 21 اپریل 2021

پاکستان کے شہری 2019کی سیکسی خواتین کی فہرست میں ماہرہ اور تمغہ امتیاز والی مہوش ۔۔۔۔! اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے،

گزشتہ دنوں بر اعظم ایشیا کی 50پر کشش ترین خواتین کی فہرست جاری کی گئی جس میں ٹاپ ٹین میں پاکستانی دو اداکارائیں بھی شامل تھیں ۔ ان اداکارائوں کی شمولیت گو کہ پاکستان میں فلمی دنیا کی ترقی کا منہ بولتا ثبوت تھی
تاہم اس فہرست کو مرتب کرنے والے ایڈیٹر اسجد ناظر کا اس فہرست پر کیپشن پاکستانیوں کو بھڑکانے کیلئے کافی تھا۔ اسجد ناظر نے کیپشن دیا : ایشیا کی 50 سیکسی خواتین ۔ پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا اس کی بیٹیوں کیلئے اس قسم کا کیپشن یقیناً ہر ذی شعور کو بیہودہ ہی لگے گا اور اس حوالے سے معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے بھی سخت غصے کا اظہار کیا اور طنزیہ انداز میں ایک ٹویٹ کیا ، انہوںنے کہا : ’’ہم نے بھارت کو ہرا دیا ہرا دیا ہرا دیا، ہم ریاست مدینہ کی طرز پر نئے پاکستان کے شہری ایشیا کی 2019 کی سیکسی خواتین کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ماہرہ خان اور نویں نمبر پر مہوش حیات تمغہ امتیاز والی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ وہ فہرست کیسے مرتب کی گئی ہے : ویڈیو دیکھیں

جواب دیں

AnimeHeaven dragon ball z anime heaven: Watch Bleach (Dub) Episode 213 (https://animeheaven.pro/m/6PEM/ep-213)

AnimeFreak animefreak site: Watch SK8 the Infinity (Dub) Episode 4