جمعہ , 10 جولائی 2020

بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بعض تصاویر جاری کی تھیں اور دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس ٹک ٹاک سٹار کے حوالے سے بہت سا مواد موجود ہے۔

متنازعہ سوشل میڈیا سٹار بھولا ریکارڈ نے ایک اور متنازعہ شخصیت حریم شاہ کی نئی تصویر فیس بک پر شیئر کی ہے۔بھولا ریکارڈ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر کسی ہوٹل کے بیڈ روم کی ہے جس میں ایک خاتون کو بیڈ پر بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس تصویر میں حریم شاہ کرسی پر بیٹھی ہوئی ہیں اور انہوں نے ہاتھ میں جوس کا گلاس پکڑا ہوا ہے ۔بھولا ریکارڈ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس ثبوت تو بہت ہیں لیکن وہ نہیں چاہتے کہ ایک دوسرے کو بدنام کرنے والا کھیل کھیلا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے