ہفتہ , 19 ستمبر 2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا زوال شروع ، اہم خبرآگئی

امریکہ میں رواں سال نومبر میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔اس موضوع پرایک نجی ٹی وی چینل پر پیشن گوئی ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہونے والے الیکشن میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔ستارہ شناس نے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہر 20 سال بعد ایک واقع ہوتا ہے جس میں دو سیارے ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں اور ان کا ملاپ ہوتا ہے۔امریکی انتخابات کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس وقت الیکشن کے دن ہوں گے، ا ن دنوں میں یہ زحل اور مشتری سیارے ایک دوسرے کے بہت زیادہ نزدیک آچکے ہوں گے
جس کے بعد کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔اس لئے ڈونلڈ ٹرمپ کا آئندہ ہونے والے الیکشن میں جیتنا ممکن نہیں۔یاد رہے کہ رواں سال نومبر کے پہلے ہفتے میں امریکہ میں الیکشن ہوں گے جس کے بعد منتخب ہونے والا صدر 20 جنوری2021 کو حلف اٹھائے گا۔جب تک اگلا صدر حلف نہیں اٹھائے گا تب تک ڈونلڈ ٹرمپ ہی صدر ہوں گے۔لیکن صدر ڈونلڈٹرمپ بھی امید کر رہے ہیں کہ امریکی عوام ایک مرتبہ پھر ان کو بطور امریکی وزیراعظم منتخب کر لیں گے ۔اسی بارے میں پیشن گوئی کرتے ہوئے ستارہ شناس کا کہنا تھا کہ امریکی الیکشن کے نزدیک ایک ایسا واقع رونما ہو گا جو ہر 20 سال بعد ہوتا ہے۔دو ستاروں کا ملاپ ہو گا جس سے کوئی حادثہ متوقع ہے اور اس حادثے کے اثرات ڈونلڈ ٹرمپ پر ہوں گے اور اس لئے وہ آئندہ ہونے والا امریکی الیکشن ہار جائیں گے اور ہونے والے حادثے کے اثرات ان کو الیکشن کے دنوں میں بری طرح متاثر کریں گے۔د وسیاروں کا ذکر کرتے ہوئے زحل اور مشتری کا ذکر کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ دونوں سیارے ایک دوسرے کے قریب آجائیں گے جس کے بعد ایک حادثہ ہو سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے