پیر , 13 جولائی 2020

شاہ سلمان کاانتقال ہوگیا،بڑادعویٰ کردیاگیا،سعودی حکومت اس بارے میں کیاکہتی ہے ،جانیں

انٹیلی جنس فرم سائٹ گروپ کی ڈائریکٹر ریٹاکٹز نے دعویٰ کیاہے کہ سعودی بادشاہ شاہ سلمان انتقال کرگئے۔انہوں نے کہاکہ ابھی تک اس خبرکی تصدیق نہیں ہوسکی۔لیکن میری معلومات کے مطابق ان کاانتقال ہوچکاہے اوراس کے نتیجے میں سعودی شاہی خاندان میں بغاو ت ہوئی تھی جس کومحمدبن سلمان نے کچل دیاہے۔ ایرانی خبررساں ادارے فرنٹ پیج نے بھی دعویٰ کیاہے کہ سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کے والد بسترمرگ پرہیں یاوہ وفات پاچکے ہیں۔
اس تمام صورتحال کے بعدسعودی عرب میں جوبغاوت ہوئی اس کومحمدبن سلمان نے کچلا۔روسی انٹیلی جنس ایجنسی کے مطابق دوسرے ممالک کی ایجنسیوں نے محمدبن سلمان کاتختہ الٹنے کی کوشش کی۔دوسری جانب سعودی حکام نےایک شاہ سلمان کی ایک تصویرجاری کی ہے جس میں وہ یوکرائن اوریوراگوئےکے لیے سعودی سفیروں کوتعینات کرنے کیلئے منعقدہ تقریب کی صدارت کررہے ہیں ۔سعودی قیادت کے قریبی ذرائع کے مطابق شاہ سلمان بالکل ٹھیک ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے