اتوار , 28 فروری 2021

ن لیگ کو جھٹکا ایک اور ن لیگی رہنما عطااللہ گرفتار

مسلم لیگ ن کے رہنما ‏عطااللہ تارڑ کو ڈسکہ میں گرفتار کر لیا گیا۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پولیس نے عطا اللہ تارڑ کو ڈسکہ میں کرفتار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ کو گرفتار کر لیا۔عطا اللہ تارڑاین اے75کی انتخابی مہم میں شریک تھے ان کوپولیس نےڈسکہ سے حراست میں لیا،مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پولیس نے عطااللہ تارڑکوڈسکہ میں گرفتار کیا۔