پیر , 10 مئی 2021

سندھ حکومت خود کچھ نہیں کرتی،دوسروں سے بھی کہتے ہیں کہ دوسرے کیوں کام کرتے ہیں،اسد عمر

 وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ حکومت کو ‘تنقید سرکار’ کا نام دے دیا۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ  سندھ حکومت خود کچھ نہیں کرتی اور  دوسروں سے بھی کہتے ہیں کہ دوسرے کیوں کام کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ تر جمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے وزیراعظم کے دورہ سندھ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ‘اعلان خان’ کا نام دیاتھا۔

مرتضیٰ وہاب کی جانب سے وزیراعظم کو اعلان خان کا نام دینے پر وفاقی وزیر اسد عمر نے سندھ حکومت کو تنقید سرکار کا نام دیا ہے۔

AnimeHeaven dragon ball z anime heaven: Watch Bleach (Dub) Episode 213 (https://animeheaven.pro/m/6PEM/ep-213)

AnimeFreak animefreak site: Watch SK8 the Infinity (Dub) Episode 4