اتوار , 17 جنوری 2021

خواجہ سعد رفیق کے خلاف مہنگے داموں ریلوے انجن خرید نے کی انکوائری بند کرنےکی سفارش

اہم خبریں, پاکستان

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف مہنگے داموں ریلوے انجن خریدے جانے کی انکوائری بند کرنےکی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف انکوائری بند کرنے کے لیے ڈی جی نیب لاہور نے …

مزید پڑھیں »

‘کورونا ویکسین کی پاکستان میں دستیابی جلد ہی یقینی بناے جاے گی’

اہم خبریں, پاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر  کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ ڈوز کا آرڈر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے انٹرویو میں اسد عمر نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف طبی عملہ ہے، ایک سے زائد سورس سے ویکسین لینے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نےکہا کہ …

مزید پڑھیں »

انوشکا اور ویرات کے ہاں ننھی پری کی آمد

اہم خبریں, بین الاقوامی, شوبز

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی جس کے بعد مشہور بھارتی جوڑی کو مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ویرات کوہلی نے …

مزید پڑھیں »

پرائیویسی پالیسی’ترک صدر کےمیڈیا آفس کی جانب سے واٹس ایپ کا استعمال ترک ‘

اہم خبریں, بین الاقوامی

واٹس ایپ کی جانب سے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کے اعلان کے بعد ترک صدر طیب اردوان کے میڈیا آفس نے واٹس ایپ کو خیرباد کہہ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدرکے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی کو متنازع قرار …

مزید پڑھیں »

آئندہ 24گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےبڑی خبر سنا دی ،

اہم خبریں, پاکستان

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا …

مزید پڑھیں »

‘حورم سلطان کے ہاں بیٹی کی پیدائش’

بین الاقوامی, شوبز

نجی ٹی وی پر اردو زبان میں ڈب کرکے نشر کیے جانے والے ترکش ڈرامے ‘میرا سلطان’ میں حورم سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ ‘میرا سلطان’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ مریم اوزیرلی نے اپنے انسٹاگرام …

مزید پڑھیں »

‘واٹس ایپ کی پرائیوسی سے گھبرانا نہیں اس کے متبادل ایپ استعمال کریں’

اہم خبریں, پاکستان

پیغام رسانی، ویڈیو اور وائس کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنی پرائیوسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں کی ہیں جسے صارفین اگر  قبول نہیں کریں گے تو ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ جیسے ہی واٹس ایپ نے نئی پرائیوسی پالیسی متعارف کرائی …

مزید پڑھیں »

بالی وڈ اداکار ارجن رامپال کی بہن کو منشیات کے استعمال پرنارکوٹکس کنٹرول طلب

بین الاقوامی, شوبز

بالی وڈ اداکار ارجن رامپال کی بہن کو منشیات کے استعمال پرنارکوٹکس کنٹرول طلب بالی وڈ اداکار ارجن رامپال پر مبینہ طور پر منشیات  کے استعمال کے کیس میں گرفت مضبوط ہونے کے بعد  ان کی بہن کومل رامپال کو بھی  نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے طلب کرلیا۔ …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو اقتدار سے نکالنے کے لیےاسپیکر نے منصوبہ سامنے رکھ دیا

اہم خبریں, بین الاقوامی

ٹرمپ کو اقتدار سے نکالنے کے لیےاسپیکر نے منصوبہ سامنے رکھ دیا واشنگٹن: ڈیموکریٹس نے امریکی صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اپنے پلان کو حتمی شکل دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو اقتدار سے …

مزید پڑھیں »

کرونا کو شکست دینے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی زمہ داریاں سنبھال لیں

اہم خبریں, پاکستان

کرونا کو شکست دینے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی زمہ داریاں سنبھال لیں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آج مختلف اجلاس طلب کرلیے ہیں جس میں صفائی کی صورتحال سے متعلق بھی اہم اجلاس بلایا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کی خدمت …

مزید پڑھیں »