بدھ , 12 اگست 2020
بریکنگ نیوز

فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے 4869 بینک اکاؤنٹس منجمد

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے 4 ہزار 8 سو 69 مشکوک بینک اکاؤنٹس کو منجمد کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے منجمد کیے گئے بینک اکاؤنٹس سے 13 کروڑ 15 لاکھ روپے ضبط کر لیے گئے۔ حکومت کی طرف سے اسٹیٹ بینک کو 6 ہزار ایک سو22بینک اکاؤنٹس …

مزید پڑھیں »

گندم درآمد کیس؛ نیب افسروں کیخلاف کارروائی کی رپورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا میں گندم کی درآمد میں کرپشن کے مقدمے میں نیب سے3ہفتے میں جامع رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،1997 میں غیر معیاری گندم امپورٹ کرنے پر نیب نے سابق وزیر اعلی مہتاب …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں مزید ٹیکس دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملک بھر میں مزید ٹیکس دفاتر قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملک بھر میں مزید 7 ریجنل ٹیکس آفسز (آر ٹی اوز)، 3 نئے لارج ٹیکس پیئر یونٹس (ایل ٹی یوز) اور …

مزید پڑھیں »

اپنی خبر خود دینے والا سینسر سے بھرپور جنگل

ساؤ پاؤلو: قیمتی جنگلات میں نایاب درختوں کی دیکھ بھال کوئی آسان کام نہیں . کیونکہ ایک ایک درخت کی نشوونما، امراض اور ان کے نقصانات سے بچانے اور دیکھ بھال کے لیے بہت سارے ملازم درکار ہوتے ہیں لیکن اب برازیل کے ایک تجارتی نوعیت کے جنگل کے درختوں …

مزید پڑھیں »

پانی سے 99 فیصد جراثیم ختم کرنے والی جادوئی دھات

بیجنگ: چینی ماہرین نے ایسی جادوئی دھات تیار کی ہے کہ جس پر سورج کی روشنی ڈال کر 99.9 فیصد جراثیم اور بیکٹیریا ختم کئے جاسکتے ہیں۔ چینی ماہرین نے ایک طرح کے مرکب گریفائٹک کاربن نائٹرائٹکی پرت یا چادر بنائی ہے ۔ اس پر بالائے بنفشی یا الٹراوائلٹ روشنی …

مزید پڑھیں »

انٹارکٹیکا کا سفر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ماہرِ فلکیات

کراچی: پاکستانی خاتون ماہر فلکیات نے انٹارکٹیکا کا سفر کرکے سرد ترین براعظم تک جانے والی پہلی خاتون کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی طیبہ ظفر اگرچہ ستاروں، سیاروں اور کہکشاؤں سے دلچسپی رکھتی ہیں تاہم انہوں نے زمین کے سرد کنارے انٹارکٹیکا پر کمند ڈال …

مزید پڑھیں »

اس سال بڑی کمپنیاں فولڈنگ فونز کے میدان میں نبرد آزما ہوں گی

کیلیفورنیا: دنیا بھر کے عوام اسمارٹ فون میں جدت کے بھوکے ہیں؛ اور اسی اشتہا کو دیکھتےہوئے گزشتہ برس ایپل اور سام سنگ کمپنیوں نے تہہ ہوکر بند ہونے اور کھلنے والے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی نوید سنائی تھی۔ اس ضمن میں کمپنیوں نے اپنی اپنی اختراعات اور پیٹنٹس …

مزید پڑھیں »

خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے

انڈیانا پولس: انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں درد کو ناپنے کے لیے ابتک کوئی آلہ نہیں بنایا جاسکا تاہم اب اس کے لیے خون کا ایک ٹیسٹ ضرور وضع کرلیا گیا ہے۔ انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ماہرین نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو …

مزید پڑھیں »

اب نئی اینٹی بایوٹکس دوائیں کیڑے مکوڑوں کی مدد سے بنیں گی

واشگٹن: طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ حشرات الارض بالخصوص چیونٹیوں کے جسم پر موجود بیکٹیریا سے اینٹی بایوٹکس ادویہ تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ آج دنیا بھر میں جتنی اینٹی بایوٹکس استعمال ہورہی ہیں ان کی اکثریت مٹی اور کھاد وغیرہ سے حاصل ہوتی ہے لیکن ہر …

مزید پڑھیں »

لہسن اور پیاز سرطان سے بچانے میں معاون ثابت

بیجنگ: آپ کے ہمارے گھر میں عام استعمال ہونے والی مشہور سبزیاں لہسن اور پیاز ہر کھانے کا حصہ ہوتی ہیں اور اب کینسر کےخلاف ان کی افادیت سامنے آگئی ہے۔ ان کےعلاوہ گندنا( لیکس)، ہری پیاز، اور اس نسل سے تعلق رکھنے والی دیگر سبزیاں بھی سرطان جیسے موذی …

مزید پڑھیں »