جمعہ , 27 نومبر 2020

سائنس دان جین کی مدد سے اندھا پن دور کرنے میں کامیاب

سائنس و ٹیکنالوجی

کیلی فورنیا: سائنس دانوں نے بینائی سے محروم چوہوں کی آنکھوں میں ایک جین داخل کر کے اندھا پن دور کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے سائنس دانوں نے ریٹینا میں خرابی کے باعث بینائی سے محروم ہوجانے والے مریضوں کے لیے ایک کامیاب علاج …

مزید پڑھیں »

عجیب و غریب پیدائشی نقائص والے لوگ

دلچسپ و عجیب

لندن: انسانی جسم بہت پیچیدہ ہے اس لیے دورانِ حمل کیمیائی اور جینیاتی کیفیت میں معمولی تبدیلی سے بھی پیدائشی نقائص پیدا ہوسکتے ہیں۔ اگرچہ ان میں انگلیوں کا انداز اور انگلیوں کی تعداد میں کمی بیشی کے واقعات سب سے زیادہ دیکھنے میں آتے ہیں تاہم اس تصویری البم …

مزید پڑھیں »

درخت سے نکلتی آبشار گاؤں بھر کو سیراب کرتی ہے

دلچسپ و عجیب

ڈینوسا: مونٹینگرو اپنی جھیلوں، تالابوں اور پہاڑوں کے لیے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے لیکن اس کی شہرت کی ایک اور وجہ ایسا درخت ہے جس میں سے ٹھنڈے اور شفاف پانی کی آبشار نکلتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مونٹینگرو کے گاؤں ڈینوسا میں شہتوت …

مزید پڑھیں »

اسلاموفوبیا بہت خوفناک ہے؛ ہالی ووڈ اداکاروں کا شہید مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

شوبز

نیویارک: جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سفید فام عیسائی دہشتگرد کی جانب سے نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں پر فائرنگ کرکے 50 بے گناہ و معصوم مسلمانوں کو شہید کرنے کے واقعے نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کررکھ دیاہے۔ مسلمانوں کے قتل عام پر پوری …

مزید پڑھیں »

دوحہ کانفرنس، پاکستان قطرمیں سرمایہ کاری، تجارت کے فروغ پر اتفاق

کاروبار

اسلام آباد: پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری و تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ اس ضمن میں گذشتہ روز یہاں سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مشترکہ پاک،قطر تجارت و سرمایہ کاری کانفرنس کا دوحہ میں انعقاد ہوا، جس کا انعقاد پاکستان سرمایہ کاری بورڈ، …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آگئی، ورلڈ بینک

کاروبار

اسلام آباد: ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آگئی ہے۔ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگو پاچا میتھو نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کارپوریٹ گورننس (تجارتی طرز حکمرانی) میں بہتری آئی ہے، پاکستان کاروبار میں آسانیوں …

مزید پڑھیں »

ایک ماہ میں مہنگائی کا 5 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، دی اکانومسٹ

کاروبار

دی اکانومسٹ کی اکانومک انٹیلیجنس جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2019 کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ دی اکانومسٹ نے اکانومک انٹیلی جنس یونٹ کی جائزہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں 2019 کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا، روپے کی قدر میں کمی مہنگائی …

مزید پڑھیں »

ہوا کی آمد مگر شورکو روکنے والا انقلابی چھلا تیار

سائنس و ٹیکنالوجی

بوسٹن: سائنسدانوں نے ریاضیاتی ماڈل استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا چھلا تیار کیا ہے جو ہوا کو تو کان کے اندر آنے دیتا ہے لیکن شور کو سماعت تک نہیں پہنچنے دیتا۔ اسے بوسٹن یونیورسٹی سے وابستہ مکینکل انجینئر رضا غفاری ورد واغ نے بنایا ہے۔ وہ کہتے ہیں، ’ …

مزید پڑھیں »

فیس بک سربراہ کا پرائیویسی برقرار رکھنے کیلیے بڑا اعلان

سائنس و ٹیکنالوجی

کیلی فورنیا: فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ میسیجنگ سروس کو قابل بھروسہ، محفوظ اور پرائیوسی کے مروجہ اصولوں کو برقرار رکھنے کے انقلابی اقدام کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کے مالک زکر برگ نے …

مزید پڑھیں »

جسم میں حقیقی طور پر چلنے پھرنے والا ’چوپایا‘ روبوٹ

سائنس و ٹیکنالوجی

نیویارک: ماہرین نے چار پیروں والا ایک روبوٹ بنایا ہے جو انسانی جسم میں باقاعدہ طور پر چلتا ہے، اس روبوٹ کو کئی طرح سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے نائب پروفیسر مارک مِسکن اور دیگر ماہرین نے اس انقلابی شے پر کام کیا ہے۔ اسے کثیرمراحل …

مزید پڑھیں »