جمعہ , 27 نومبر 2020

موٹروے زیادتی کیس: پولیس نے تفتیش میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کردیا

اہم خبریں, پاکستان

لاہور: پولیس نے موٹر وے ریپ کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کردیا۔ پولیس کے مطابق وقار کو 20 روز تک حراست میں رکھا گیا تھا اور اس کا ڈی این اے بھی متاثرہ خاتون سے میچ نہیں ہوا۔ پولیس نے بتایا کہ وقار الحسن سے ہونے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

اہم خبریں, بین الاقوامی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر کے ذریعے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کی اہلیہ میلانیا کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انہوں نے خود کو قرنطینہ …

مزید پڑھیں »

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی گرفتار

بین الاقوامی

نئی دہلی کانگریسی رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اترپردیش پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لیا جب وہ ہتھراس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والی لڑکی کے اہلخانہ سے ملنے جا رہےتھے اور ساتھ ہی ساتھ راہول گاندھی نے یہ الزام …

مزید پڑھیں »

جب میں اس حکومت کو مانتی ہی نہیں تو مذاکرات کیسے؟ مریم نواز

اہم خبریں, پاکستان

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور میں پریس کانفرنس کررہی ہیں۔ مریم نواز کے ہمراہ جاوید ہاشمی بھی موجود ہیں جو پہلے ن لیگ کا حصہ تھے پھر تحریک انصاف میں گئے اور پھر تحریک انصاف کو اختلافات کی وجہ سے چھوڑ دیا تھا۔ ایک سوال …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف اپنا بستر بھی گھر سے لائے ہیں: ڈی جی نیب لاہور

پاکستان

لاہور: ڈی جی نیب پنجاب سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو گھر کا کھانا لانے کی اجازت ہے اور وہ اپنا بستر بھی گھر سے لائے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم شہزاد نے کہا کہ ہم میرٹ پر چل رہے ہیں …

مزید پڑھیں »

نوازشریف فوج کےحلف کی بات کرتےہیں، اپنا حلف بھی یاد کریں، فواد چوہدری

اہم خبریں, پاکستان

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف فوج کےحلف کی بات کرتےہیں، اپنا حلف بھی یاد کریں۔ ایک تقریب سے خطاب میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ ’آپ جب جنرل جیلانی کےساتھ سازش کررہے تھے، …

مزید پڑھیں »

ن لیگ نے عثمان بزدار سے ملنے والے 5 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

اہم خبریں, پاکستان

مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اپنے 5 ارکان پنجاب اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 5 ارکان پنجاب اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کیےگئے، ان ارکان …

مزید پڑھیں »

خاموش نہیں رہ سکتا، کوئی مجھے چپ کرانے کی کوشش بھی نہ کرے: نواز شریف

اہم خبریں, پاکستان

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں خاموش نہیں رہ سکتا، کوئی مجھے چپ کرانے کی کوشش بھی نہ کرے۔ لندن سے مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر …

مزید پڑھیں »

صدر مملکت سے افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ کی ملاقات

اہم خبریں, پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ایوان صدر میں افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں افغان امن عمل، پاک افغان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کی مہمان نوازی اور افغان امن عمل میں کردار …

مزید پڑھیں »

دلیپ کمار نے پشاور والوں سے بڑی درخواست کر دی

بین الاقوامی, شوبز

برصغیر کے معروف اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار نے اپنے آبائی شہر پشاور کے شہریوں سے بڑی درخواست کردی۔ بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پیدا ہوئے تھے اور اب بھی وہاں ان کا آبائی گھر بھی موجود ہے جسے صوبائی …

مزید پڑھیں »