بدھ , 12 اگست 2020
بریکنگ نیوز

پاکستان میں کورونا سے مزید27 ہلاکتیں، 721 نئے کیسز رپورٹ

اکستان میں کورونا وائرس نےآج مزید 27 افراد کی جان لے لی اور 721 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 856 ہوگئی ہے جب کہ 5 ہزار 197 افراد اس مہلک وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اب تک پنجاب میں2006 …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا وائرس کا شکار

 چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کا کا گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ اپنے گھر پر قرنطینہ میں …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ کیس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی استدعا پر توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔قومی احتساب بیورو کی جانب سے یوسف رضا گیلانی اور عبدالغنی مجید کو گرفتار کرنے کی استدعا بھی کی گئی تھی۔ …

مزید پڑھیں »

میں اب اپنے شوہر سے طلاق لے رہی ہوں، آمنہ

عظمیٰ خان پر تشدد کرنے والی خاتون آمنہ عثمان نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں آمنہ عثمان نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میرے شوہر عثمان ملک مجھ سے کاروبار میں خسارے کا کہہ کر چیزیں لیتا …

مزید پڑھیں »

اداکارہ کیخلاف نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا، مقدمہ بھی درج

 ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے دیں، بی جے پی رہنما کی انوکھی خواہش سامنے آگئی،تفصیلات کے مطابق پاٹل لوک ایک بڑی کامیابی ویب سیریز ثابت ہوئی ہے۔لیکن ویب شو کے خلاف کچھ رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔ بی جے پی کے ممبر اسمبلی ننداشکور کی تصویر کو …

مزید پڑھیں »

صورتحال بگڑ گئی ، کراچی کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں جگہ ختم

 کورونا وائرس نے چین کے بعد پوری دنیا میں تباہی مچانے کے بعد پاکستان میں بھی اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد اس کی تباہی میں حیران کن اضافہ ہو گیا ہے۔ جہاں ایک طرح مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، وہاں ہی ہمارے ہاں …

مزید پڑھیں »

گھر کی بات باہر کیسے نکلی؟ عظمیٰ خان اور ہُما خان کی ویڈیو کو وائرل کیوں کرایا گیا؟

 تشدد کا نشانہ بننے والی اداکار عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ میری اور میری بہن ہما خان کی جان کو خطرہ ہے۔ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ عظمیٰ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری پوری دنیا میں بدنامی کی گئی ، میری ویڈیوز کو سوشل میڈیا …

مزید پڑھیں »

عید کے دن گندی خواہش پوری نہ کرنے پرپولیس کانسٹیبل نےنوجوان حافظ قرآن کو اس کے باپ کے سامنےگولی ماردی

بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کے حوالے سے بدنام قصور میں گندی خواہش پوری نہ ہونے پر  پولیس کانسٹیبل نے حافظ قرآن نوجوان کو اس کے والد کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا۔ایف آئی آر کے مطابق کھڈیاں خاص میں قاری خلیل الرحمان اپنے لڑکوں سمیع الرحمان اور …

مزید پڑھیں »

لیگی رہنما نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے،خود کر قرنطینہ کرلیا

مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نہال ہاشمی نے وائرس کی تصدیق کے بعد خود کو قرنطینہ منتقل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق  ترجمان مسلم لیگ (ن)  مریم اورانگزیب نے نہال ہاشمی کے کورونا وائرس میں مبتلا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا …

مزید پڑھیں »

لاک ڈائون میں کام نہ ملنے کی پریشانی، معروف اداکارہ نے خود کشی کرلی

 بھارتی اداکارہ پریکشا مہتا نے خود کشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق کرائم پٹرول میں اداکاری کرنے والے پریکشا مہتا نے مدھیہ پردیش میں اپنی رہائش گاہ پر خود کو پنکھے سے لٹکا کر خود کشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ پریکشا مہتا نے خود کشی سے …

مزید پڑھیں »