جمعہ , 27 نومبر 2020

ہمایوں سعید کے چھوٹے بھائی سلمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

اہم خبریں, شوبز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید کے بھائی اداکارہ سلمان سعید گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ اداکار سلمان سعید کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے بھی شرکت کی۔ ہمایوں سعید کے چھوٹے …

مزید پڑھیں »

رکشہ مکینک کا شاگرد پر تشدد، ویڈیو وائرل

پاکستان

معاشرے کی عمارت  برداشت، رواداری، اخلاقیات، اور محبت کے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے اور جب یہ خصوصیات سماج سے رخصت ہوجائیں تو وہ تباہی کی طرف تیزی سے گامزن ہوجاتا ہے، یہی گمبھیر صورت حال ہمارے معاشرے کو بھی درپیش ہے جہاں عدم برداشت کا رجحان اس سُرعت سے فروغ پارہا …

مزید پڑھیں »

شیخ رشید نے نوازشریف پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

پاکستان

لاہور: وفاقی وزیر شیخ رشید نے آج پھر نواز شریف کو نشانے پر رکھتے ہوئے ان پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے سابق وزیراعظم سے سوال کیا کہ  نواز شریف بتائيں، اسامہ بن لادن سے کتنا چندہ وصول کیا؟ بھارت کو …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے: احسن اقبال

اہم خبریں, پاکستان

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا تھا پاکستان کو آج سنگین خطرات کا سامنا ہے، بدگمانی پھیلانے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم اپنے گندے کپڑے وائٹ ہاؤس سے دھلواتے ہیں

اہم خبریں, بین الاقوامی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے گندے کپڑے وائٹ ہاؤس کی لانڈری سے دھلواتے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہےکہ 70 سالہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جب بھی امریکی دورے پر آتے ہیں تو وہ اپنے ساتھ کئی سوٹ کیس لاتے ہیں جس میں ان کے استعمال شدہ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر، بھارتی مندوب بھاگ نکلے

اہم خبریں, پاکستان

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے موقع پر بھارتی مندوب واک آؤٹ کر گئے۔ وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے موقع پر بھارتی وزارت خارجہ کے جونئیر سفارت کار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں موجود تھے تاہم مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا ذکر …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے ایک بار پھر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا: شبلی فراز

اہم خبریں, پاکستان

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر کا مسئلہ بھرپور طریقے سے دنیا کے سامنے اٹھایا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہنا تھا وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھیں »

سشانت کیس: دپیکا، شردھا اور سارہ خان سے بھی پوچھ گچھ

اہم خبریں, بین الاقوامی, شوبز

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی سے منسلک منشیات سے متعلق تحقیقات میں اداکارہ دپیکا پڈوکون، سارہ خان  اور شردھا کپور کو طلب کرکے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون آج صبح ممبئی کے ایولین گیسٹ ہاؤس میں پوچھ گچھ کے لیے پہنچیں جہاں …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور افغان صدر میں ٹیلی فونک رابطہ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

اہم خبریں, پاکستان

وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے اور افغان امن عمل پر …

مزید پڑھیں »

اداکارہ زارا نور کے ڈانس کی ویڈیو لیک

اہم خبریں, پاکستان

اداکارہ زارا نور عباس ڈراموں میں اپنی بہترین اداری سے بہت مقبول ہیں لیکن حال ہی میں انکی ڈانس ویڈیو لیک ہوئی ہے۔ پاکستان کی اُبھرتی ہوئی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ زارا نور عباس ایسی شخصیت ہیں، جن کا تعلق پاکستان کی نامور اور بہترین اداکاراؤں سے ہے۔ تاہم اس کے باوجود …

مزید پڑھیں »