بدھ , 20 جنوری 2021

جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف

کاروبار

کراچی: سندھ بورڈ آف ریونیو نے جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف کروا دیا۔ بورڈ آف ریونیو نے اصلاحات پروگرام اور کاروبار کو آسان بنانے کے منصوبے کے تحت اراضیوں پر قبضوں، جعلی دستاویزات اور دہرے الاٹمنٹس کی روک تھام کے لیے بڑے …

مزید پڑھیں »

انسائیٹ خلائی جہازنے مریخ کا موسمیاتی خبرنامہ بھیجنا شروع کردیا

سائنس و ٹیکنالوجی

کیلفورنیا: اب مریخ پرموجود خلائی جہاز کی بدولت سرخ سیارے کی روزانہ کی بنیاد پرموسمیاتی خبرنامہ معلوم کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح اب ہم زمین کے علاوہ کسی دوسری دنیا کے موسم سے بھی آگاہ ہوسکتے ہیں۔ نظامِ شمسی کے اہم اور زمین کے پڑوسی سیارے پرناسا کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے بڑی ’مکھی‘ کئی عشروں سے غائب رہنے کے بعد دوبارہ دریافت

سائنس و ٹیکنالوجی

انڈو نيشيا: ماہرین کئی عشروں قبل کرہِ ارض کی سب سے بڑی ’سیاہ مکھی‘ کو ’انتہائی مطلوب‘ قراردیتے رہے تھے اور اب وہ انڈونیشیا میں دوبارہ دریافت ہوئی ہے۔ اسے سیاہ مکھی کا نام دیا گیا تھا جو دوبارہ انڈونیشیا کے جزیرے سے ملی ہے۔ بلیک بی کی جسامت انسانی …

مزید پڑھیں »

جوڑوں کا درد، اسباب، احتیاط اور علاج

صحت

انسان خواہ قدیم دور کا روایت پسند ہو یا جدید زمانے کا ماڈرن سوچ کا حامل،اس کی ہر دور میں وقت کے تقاضوں سے مد بھیڑ رہی ہے۔ ہر دور کے معاشی،معاشرتی،سیاسی،اخلاقی اور بدنی مسائل جدا جدا نوعیت کے رہے ہیں۔ ماضی میں خطرناک امراض طاعون،ہیضہ،چیچک،خسرہ اور پولیو نے انسانوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ’مخصوص امریکی الزامات‘ سختی سے مسترد کردیئے

اہم خبریں, پاکستان

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے امریکا کے پاکستان پر مخصوص الزامات کو مسترد کردیا۔ امریکی صدر نے افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی کے اعلان پر پاکستان پر سنگین الزامات عائد کیے تھے جس کے پیش نظر وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور وزیروں کی بددیانتی انتہائی حیران کن ہے، عمران خان

اہم خبریں, پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور ان کے وزیروں کی بے نقاب ہونے والی بددیانتی انتہائی حیران کن ہے۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ چیرمین تحریک …

مزید پڑھیں »

عمرکوٹ:پیپلزپارٹی رہنما کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما سےبدسلوکی

پاکستان

پاکستان تحریک انصاف عمر کوٹ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما نے رات گئے عمر کوٹ کی ذیلی جیل پر دھاوا بولا اور پی ٹی آئی کے رہنما کو سنگین دھمکیاں دیں۔ پی ٹی آئی کے بیان میں بتایا گیا کہ نواب …

مزید پڑھیں »

مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی رہنماعلامہ راجہ ناصر عباس کا لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان

  اسلام آباد(72 نیوز )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے فیروز پور روڈ لاہور میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کالعدم جماعتوں کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سیاسی وسماجی شخصیت سردار اعظم رشید کی لاہور دھماکے کی پرزور مذمت

پاکستان

لاہور(72 نیوز)پاکستان کے سیاسی وسماجی شخصیت سردار اعظم رشید نے لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار اعظم رشید کا لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے دھما کے کی مذمت اور شہادتوں …

مزید پڑھیں »

صدر اے پی ایم ایل پنجاب ،سید ہمایوں شرافت کی جانب سے لاہور دھماکہ کی پرُزور مذمت

پاکستان

لاہورصدر اے پی ایم ایل پنجاب ،سید ہمایوں شرافت نے لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید ہمایوں شرافت کا لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے دھما کے کی مذمت اور شہادتوں …

مزید پڑھیں »