جمعہ , 27 نومبر 2020

پانی کی بوتلیں بیچنے والا شخص جس نے ارب پتی جیک ما کو پیچھے چھوڑ دیا

اہم خبریں, بین الاقوامی

پانی کی بوتلیں بیچنے والے ژونگ شنشان نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پیچھے چھوڑ  دیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ژونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔ ژونگ شنشان نے اپنی کمپنی ’نونگفو اسپرنگ‘ کی …

مزید پڑھیں »

بجلی کا بدترین بحران: کے الیکٹرک نے نیپرا سے اضافی بجلی مانگ لی

اہم خبریں, پاکستان

کراچی میں بجلی کے بدترین بحران پر کے الیکٹرک نے وزارت توانائی کوخط لکھ دیا  اور درخواست کی ہے کہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) اضافی بجلی فراہم کرے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ لوڈشیڈنگ پر قابوپانے کیلئے حکومت این ٹی ڈی سی سے اضافی …

مزید پڑھیں »

ابھی تو ملاقاتوں کا ذکرکیا ہے، ٹیلی فون ڈیٹا آؤٹ کیا توقیامت آجائے گی، شیخ رشید

اہم خبریں, پاکستان

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ابھی تو عسکری قیادت سے ملاقاتوں کا ذکرکیا ہے، ٹیلی فون ڈیٹا آؤٹ کردیا توقیامت آجائے گی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

ضرورت سے زیادہ ٹافیاں کھانے سے 54 سالہ شخص ہلاک

اہم خبریں, بین الاقوامی

اکثر لوگ ٹافیاں کھانے کے اتنے شوقین ہوتے ہیں کہ انہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ کتنی زیادہ مقدار میں میٹھا کھا چکے ہیں اور  یہ صحت کے لیے کتنا نقصاندہ ہے۔ امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ شخص کو ٹافیاں بے حد پسند تھیں اور …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کے اجلاس میں چینی اور امریکی مندوب ایک دوسرے پر بھڑک گئے

اہم خبریں, بین الاقوامی

نیویارک: گلوبل گورننس سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی اور چینی مندوبین کے درمیان سخت لہجے میں مکالمے ہوئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چینی مندوب ژانگ جن نے اجلاس سے خطاب میں امریکا کو کورونا سے متعلق الزامات لگانے پر سخت جواب دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

شیریں مزاری نے 49 صحافیوں کیخلاف مقدمات درج ہونے کی خبر کی تردید کردی

اہم خبریں, پاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے 49 صحافیوں کے خلاف مقدمات درج ہونے کی خبر کی تردید کردی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ ایف آئی اےکی جانب سے 49 صحافیوں اور سوشل میڈیا کارکنوں کے خلاف کیسزکےاندراج کی خبردرست نہیں، ایک …

مزید پڑھیں »

کراچی: پولیس مقابلے میں سب انسپکٹر شہید

پاکستان

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران سب انسپکٹر شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اہلکاروں نے ایک مشتبہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان فرار ہوگئے، پولیس موبائل نے ملزمان کا پیچھا کیا جس پر ملزمان نے چلتی گاڑی سے فائرنگ کر دی۔  ایس …

مزید پڑھیں »

عمران فرحت اور عمر گل کا کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا فیصلہ

اہم خبریں, پاکستان

پاکستانی کرکٹرز عمران فرحت اور عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائر منٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔   دونوں کرکٹرز نیشنل ٹی ٹونٹی کپ بلوچستان کی جانب سے کھیل رہے ہیں اور جلد باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔ ‏کرکٹر عمران فرحت نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ٹیکس بچانے کی وجہ سے 600 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے، وزیراعظم

اہم خبریں, پاکستان

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ غریب ممالک سے وائٹ کالرکرائم کے ذریعے ہر سال ایک کھرب ڈالر کی منتقلی کی جاتی ہے، غریب اور ترقی پذیر ملکوں سے لوٹی گئی رقوم کو فوری واپس کیاجائے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر مالیاتی احتساب اور شفافیت سے متعلق …

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر کاحل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہوناچاہیے، شاہ محمود قریشی

اہم خبریں, پاکستان

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہےکہ مسئلہ کشمیر کاحل اقوام متحدہ کی قراردادوں اورکشمیریوں کی خواہشات کے مطابق ہوناچاہیے۔  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کے موقع پر سارک وزراءکونسل کے اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کاکہنا تھاکہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے …

مزید پڑھیں »