بدھ , 20 جنوری 2021

ٹرمپ کی صحتیابی کیلئے بھوکا رہ کر دعائیں کرنے والا بھارتی شہری انتقال کر گیا

اہم خبریں, بین الاقوامی

کورونا میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحتیابی کے لیے کئی راتیں بھوکا رہنے والا بھارتی شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے کسان بسا کرشنا راجو کے دوستوں کا کہنا ہے کہ جب راجو نے ڈونلڈ …

مزید پڑھیں »

موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

اہم خبریں, پاکستان

لاہور: موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ واقعے کا پسِ منظر 9 ستمبر کو لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون …

مزید پڑھیں »

فیصل واوڈا کی ٹرمپ کے داماد سے ملاقات کی خبر وزیر اعظم کو مل گئی، پی ٹی آئی رہنما مشکل میں پڑ گئے

اہم خبریں, پاکستان

دھماکے دار خبر ، فیصل واوڈا کی ٹرمپ کے داماد سے ملاقات کی خبر وزیر اعظم کو مل گئی، پی ٹی آئی رہنما مشکل میں پڑ گئے۔۔۔ سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی پوزیشن پہلے والی نہیں رہی۔روز ویلٹ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں اگلے 2 روز درجہ حرارت اور گرمی کا احساس کتنا رہے گا؟

اہم خبریں, پاکستان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے تک سندھ میں شدید گرمی اور کراچی میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وسطی ایشیا میں اس وقت ایک ہائی پریشر بن چکا ہے جس کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ میں شمال سے شمال …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

اہم خبریں, پاکستان

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کے ونگ کی تقریب میں شرکت پر وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے زیرسماعت مقدمے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔  جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ایڈووکیٹ جنرل کنونشن سینٹر میں …

مزید پڑھیں »

نیب نے جو تفصیلات مانگیں وہ تو دادا مرحوم ہی دے سکتے ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

اہم خبریں, پاکستان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) نے ان کے وارنٹ گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ہیں، عدالتی حکم کے تحت وہ 10 دن بعد گرفتاری دینے دوبارہ آئیں گے، گرفتاری سے نہیں ڈرتا، بستر اور ادویات …

مزید پڑھیں »

سی سی پی او لاہور نے پولیس میں بھی کورٹ مارشل کی تجویز دے دی

پاکستان

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)  لاہورعمر شیخ نے پولیس سسٹم میں کورٹ مارشل کی تجویز دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس میں بھی آرمڈ فورسز کی طرز پر کورٹ مارشل ہونا چاہیے، موجودہ قوانین کے تحت سزائیں دینے سے کوئی بہتری نہیں آرہی، انصاف کی …

مزید پڑھیں »

چہلم شہدائے کربلا اور عرس حضرت داتا گنج بخشؒ، ٹریفک پلان جاری

اہم خبریں, پاکستان

 ٹریفک پولیس نے چہلم حضرت امام حسینؑ اور حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کا ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ پلان کے مطابق عرس مبارک پر ایس پی سٹی کی نگرانی میں 5 ڈی ایس پیز، 43 انسپکٹرز، 541 وارڈنز جبکہ چہلم ڈیوٹی کے لئے ایس پی سٹی کی نگرانی میں 03 ڈی ایس پیز، 23 انسپکٹرز اور 325 …

مزید پڑھیں »

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی

پاکستان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 83 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ اعلامیے میں بجلی تقسیم کار …

مزید پڑھیں »

منشیات کیس: سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کو ریلیف مل گیا

بین الاقوامی, شوبز

ممبئی: ہائیکورٹ نے آنجہانی بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کی ضمانت منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ خودکشی کیس سے منسلک منشیات کیس میں اداکارہ ریا چکرورتی کو گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا جو تقریباً ایک ماہ جیل میں رہیں جس کے بعد …

مزید پڑھیں »