بدھ , 20 جنوری 2021

ایک دوسرے کو کافر قرار دینے کے طرز عمل سے گریزکرنا ہوگا: صدر مملکت

اہم خبریں, پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایک قوم بننے کیلئے ہمیں تفرقے سے بچنا چاہیے،  ایک دوسرے کو کافر قرار دینے کے طرز عمل سے گریزکرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں وحد ت اُمت کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام …

مزید پڑھیں »

“نواز شریف کی تقریر کی پذیرائی آج کے بھارتی اخبارات میں نظر آئی’

پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کاکہنا ہےکہ نواز شریف نے انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کی، خوشی ہوئی کہ کل نواز شریف توانا ،تندرست  اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔ اسلام آ باد میں دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات شبلی فراز کاکہنا تھا …

مزید پڑھیں »

کتنا قرنطینہ کرنا ہوگا؟ پاکستان نے زمبابوے کو تفصیلات بھجوا دیں

اہم خبریں, پاکستان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کرکٹ کو دورہ پاکستان کے لیے کورونا ایس او پیز کی ابتدائی تفصیلات بھجوا دیں۔ 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل دورہ پاکستان کے لیے زمبابوے کرکٹ اور پی سی بی کے درمیان بات چیت حتمی مراحل میں ہے۔ ذرائع کا …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن ملاقاتوں کی خواہشمند ہوتی ہے اور اداروں کو متنازع بھی بناتی ہے: مراد سعید

اہم خبریں, پاکستان

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ملاقاتوں کے خواہشمند ہوتے ہیں اور اداروں کو متنازع بھی بناتے ہیں۔ مراد سعید کا کہنا تھا کہ سیلاب، زلزلہ یا کورونا ہو تو اس پر فوج کی مدد لی …

مزید پڑھیں »

’نواز شریف کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ کو بیوقوف نہیں بنایا گیا‘

اہم خبریں, پاکستان

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر  یاسمین راشد نے نواز  شریف کی پرانی میڈیکل رپورٹس کو ایک بار پھر درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر میڈیکل بورڈ کو بیوقوف نہیں بنایا گیا۔ گزشتہ روز کُل جماعتی کانفرنس میں سابق وزیر نواز شریف کی تقریر پر وزیر صحت پنجاب …

مزید پڑھیں »

عسکری قیادت کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات، فوج کو سیاست سے دور رکھنے پر زور

اہم خبریں, پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل (ڈ ی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے ملکی سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ عسکری قیادت اور پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات گذشتہ ہفتے ہوئی تھی جس میں عسکری قیادت نے فوج …

مزید پڑھیں »

اے پی سی: اپوزیشن کا وزیراعظم کے فوری استعفے اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ

اہم خبریں, پاکستان

ملک کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)  میں حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس میں ’آل پاکستان ڈیموکریٹک الائنس‘ کے نام سے نیا اتحاد قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

حقوق پر ڈاکہ ڈالنا سنگین جرم، عوام کے حق حکمرانی کو تسلیم کیا جائے: نواز شریف

اہم خبریں, پاکستان

پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والی اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اے پی سی میں سابق صدر آصف زرداری نے ابتدائی نوٹ سے خطاب کرتے ہوئے سارے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا گیا زہریلا مواد پکڑا گیا

اہم خبریں, بین الاقوامی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جانے والا  زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آنے والے پیکیج سے زہریلا مواد رائسن ملا ہے جو اسکریننگ ڈیسک پر پکڑا گیا۔ فیڈرل بیورو انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) اور …

مزید پڑھیں »

موٹروے زیادتی کیس: ’جال بچھا دیا ہے، شفقت کی طرح عابد بھی جلد گرفتار ہو جائے گا‘

اہم خبریں, پاکستان

پاکستان کے موسٹ وانٹڈ موٹر وے زيادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کو لاہور پولیس 11 روز بعد بھی گرفتار نہیں کر سکی۔ ڈی آئی جی شہزادہ سلطان کہتے ہیں کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے جال بچھا دیا گیا ہے، شفقت کی طرح عابد بھی جلد گرفتار کر لیا …

مزید پڑھیں »