بدھ , 12 اگست 2020
بریکنگ نیوز

نئی نویلی اداکار جوڑیوں کی پہلی عید الاضحیٰ

حال ہی میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد اداکار اور اداکاراؤں نے آپس میں شادیاں کیں اور اب نئی نویلی اداکار جوڑیوں نے شادی کے بعد پہلی عید الاضحیٰ ساتھ منائی۔   اداکار جوڑیوں نے اپنی پہلی عید الاضحیٰ کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں جن سے مداح خوب …

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ عابد علی کیلئے آسان نہیں: راشد لطیف

دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے عابد علی انگلینڈ کے خلاف مانچسٹر میں بدھ سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں شان مسعود کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے۔  دوسری جانب 32 سال کے اوپنر کی انگلینڈ میں بیٹنگ فارم مسلسل سوالات اٹھا رہی ہے، ووسٹر اور ڈار بی …

مزید پڑھیں »

کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام کل سے شروع ہوجائے گا: چیئرمین این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کراچی کے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام کل سے شروع کردیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا کہ  وزیراعظم نے …

مزید پڑھیں »

’عید پر ایس او پیز پر عمل نہ ہونے سےکورونا کیسز بڑھنے کا اندیشہ ہے‘

سکھر: وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہےکہ عید پر ایس او پیز پر عمل نہیں ہوا جس سے کورونا کیسز بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ کراچی شہرکے ہرکونے سے آلائشیں اٹھانے کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس ڈبلیو …

مزید پڑھیں »

منتقلی کے دوران شیرکی ہلاکت کی تحقیقات میں اہم انکشاف

اسلام آباد کے مرغزار چڑیاگھر سے منتقلی کے دوران شیرکی ہلاکت کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ شیر کو بھوکا پیاسا رکھا گیا تھا۔ شیرکی ہلاکت کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق شیر بھوک پیاس سے لاغر ہوچکا تھا، منتقلی کے دوران شیر کیلئے جگہ انتہائی کم تھی۔ میڈیکل رپورٹ …

مزید پڑھیں »

دشمن پاکستان اور خطے کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، منہ توڑ جواب دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالاضحیٰ پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا اور عید اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں اور افسروں کے ساتھ منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے …

مزید پڑھیں »

سروسز اسپتال لاہور میں کورونا کا آخری مریض بھی صحتیاب

لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب ہو گیا۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سروسز اسپتال میں کورونا میں مبتلا اب کوئی مریض نہیں ہے، کورونا کے آخری مریض کو بھی ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

شوبز ستاروں کی مداحوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد، سادگی سے عید منانے کا بھی مشورہ

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی جانب سے مداحوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ وبا کے دوران احتیاط برتنے کا بھی کہا گیا ہے۔  اس سال کی عید ہر سال کی طرح نہیں بلکہ پہلے سے مختلف ہے کیونکہ رواں سال عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کی سرفراز کی امامت میں نماز عید کی ادائیگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈربی کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی جہاں سرفراز احمد نے امامت کی اور خطبہ بھی دیا۔ نماز عید کے بعد کھلاڑی گلے ملے اور ایک …

مزید پڑھیں »

امریکا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ریاستی قانون ساز سمیت 7 افراد ہلاک

امریکی ریاست الاسکامیں دوران پرواز 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ریاستی قانون دان سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کا واقعہ سولڈونٹا شہر میں ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق ایک طیارہ …

مزید پڑھیں »