بدھ , 20 جنوری 2021

آج کراچی کے نئے دور کا آغاز ہو گا: شہباز گل

اہم خبریں, پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ آج کراچی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج کے لیے 802 ارب روپے کا …

مزید پڑھیں »

میسی نے بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا اعلان کیوں کیا؟

اہم خبریں, پاکستان

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے اسپینش فٹ بال کلب بارسلونا نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا تاہم رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میسی کے پاس اِس کے علاوہ کوئی آپشن موجود نہیں تھا۔ لیونل میسی نے پچھلے ہفتے بارسلونا کلب انتظامیہ کو فیکس بھیجا جس میں اپنے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں نوجوان کے قتل کا ایک ملزم گرفتار، واردات کی وجہ بھی سامنے آ گئی

پاکستان

کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک ماہ قبل ہی شادی کرنے والے نوجوان کو دن دیہاڑے قتل کرنے والے ملزمان میں سے ایک سے گرفتاری پیش کر دی۔ نوجوان علی منیب کو قتل کرنے والے دو میں سے ایک ملزم نعمان نے زمان ٹاؤن تھانے جا کر اپنی گرفتاری دے …

مزید پڑھیں »

میٹروپولیٹن شہر کراچی بے بسی کی تصویر

پاکستان

کراچی میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بارش کے بعد ڈی ایچ اے کے بیشتر مقامات سے تو پانی نکال دیا گیا مگر اولڈ سٹی ایریا، نیاناظم آباد اور سرجانی ٹاؤن سمیت بعض علاقوں میں سیوریج ملا بارش کا پانی شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا ہے۔ کراچی کے شہریوں …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

اہم خبریں, پاکستان

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ 802 ارب روپے مالیت کے منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں گورنر عمران اسمعیٰل اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی …

مزید پڑھیں »

ملک بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کا طریقہ کار تبدیل

پاکستان

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے  ملک بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے ایف ایس سی پری میڈیکل یا اس کے مساوی تعلیم کے …

مزید پڑھیں »

سندھ پولیس نے اپنے لاپتا کانسٹیبل کو تلاش کرنے کی بجائے اس کی تنخواہ ہی بند کردی

پاکستان

کراچی: سندھ پولیس نے اپنے لاپتا کانسٹیبل کو تلاش کرنے کے بجائے اس کی تنخواہ ہی بند کردی۔  سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا جس پر  جسٹس نظر اکبر نے ریمارکس دیے کہ پولیس والو  اپنے بھائیوں پر تو رحم کرو۔ عدالت نے استفسار …

مزید پڑھیں »

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا نیٹ فلیکس سے معاہدہ: دونوں کو کتنی رقم ملے گی؟

اہم خبریں, بین الاقوامی, شوبز

برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کے ساتھ دستاویزی فلمیں اور شوز بنانے کا معاہدہ کرلیا۔ شاہی جوڑے نے رواں برس 9 مارچ کو باضابطہ طور پر شاہی حیثیت سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد کیلی فورنیا میں رہائش اختیار کر …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

پاکستان

بلوچستان کی ماڈل کورٹ نے کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ کے قتل کیس میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) مجید خان اچکزئی کو عدم ثبوت پربری کردیا۔ ماڈل کورٹ کے جج دوست محمد مندوخیل نے کیس کی سماعت کی۔ 2017 میں  بلوچستان کی اسمبلی کے رکن اور اس وقت …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار

اہم خبریں, پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو بطور معاون خصوصی کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھیں »