ناشتے میں اگر چائے کے ساتھ گرما گرم مزیدار آملیٹ ہو تو دن کا آغاز اچھا ہو جاتا ہے اور پورا دن خوشگوار گزرتا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے مداحوں سے خاص آملیٹ کی ریسیپی شیئر کی ہے جسے اب آپ بھی بنا سکتے ہیں۔ تو چلیں …
مزید پڑھیں »نواز شریف کو فوراً وطن واپس لانا چاہیے، تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم
اہم خبریں, پاکستانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو فوراً وطن واپس لانا چاہیے، نواز شریف کو واپس لانے کے لیے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف کی وطن واپسی کے …
مزید پڑھیں »افغان طالبان کے وفد کی ملا برادر کی سربراہی میں وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات
اہم خبریں, پاکستانافغان طالبان کے وفد نے ملا برادر کی سربراہی میں وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان طالبان کے وفد کا خیر مقدم کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے …
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ سے بہت کچھ سیکھا ہے: عابد علی
پاکستانپاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے اوپنر عابد علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پہلے دورہ انگلینڈ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے لیے انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے، وہ تینوں ٹیسٹ میچز میں پاکستان ٹیم کا حصہ …
مزید پڑھیں »کراچی میں بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل ہوگیا
اہم خبریں, پاکستانکراچی میں موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ کراچی میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہورہی ہے جن میں آئی آئی چند ریگر روڈ، صدر، کھارادر، …
مزید پڑھیں »حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری
پاکستاناسلام آباد: نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجوکے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق حاصل بزنجوکے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 12 ستمبر کو ہوگی۔ الیکشن …
مزید پڑھیں »’جان کو خطرہ ہے‘، صبا قمر اور بلال سعید نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا
اہم خبریں, پاکستان, شوبزلاہور: اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی درخواست ضمانت پر ہوئی۔ صبا قمر اور بلال سعید کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست …
مزید پڑھیں »آپ کے بالوں کو خراب کرنے والی چند غلطیاں
اہم خبریں, صحتہر شخص میں بالوں کی نشونما مختلف ہوتی ہے جب کہ ہماری خوراک کا بالوں کی نشونما سے کافی گہرا تعلق ہوتا ہے لیکن اکثر سب کچھ اچھا کھانے پینے کے باوجود بھی ہمارے بالوں کی نشونما رُک سی جاتی ہے۔ کیا آپ بھی اپنے بالوں کے حوالے سے پریشان …
مزید پڑھیں »پنجاب کے تعلیمی اداروں کے لیے ایس او پیز جاری
اہم خبریں, پاکستانلاہور: محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبےکے تعلیمی اداروں کےحوالےسے ایس او پیز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کی طرف سےجاری ایس او پیز میں کہا گیا ہے کہ مارننگ اسمبلی، اِن ڈور گیمز ، جھولوں، سلائیڈز، کھیلوں کی سرگرمیوں، سیمینارز، تقریری مقابلوں، …
مزید پڑھیں »پاکستان کی معیشت درست راستے پر واپس آگئی ہے: وزیراعظم
اہم خبریں, پاکستانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ درست راستے پر آ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ جولائی 2019 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 613 ملین ڈالر تھا جو جون 2020 میں کم ہو کر 100 …
مزید پڑھیں »