پیر , 13 جولائی 2020

Tag Archives: April

پاکستان کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے 15 جولائی سے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے 15 جولائی سے واہگہ بارڈ کھولنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے بتایا کہ کورونا وائرس کے تناظر میں تمام ایس او پیز اور پروٹوکولز کا خیال رکھتے ہوئے  افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے …

مزید پڑھیں »

پیرس میں ڈزنی لینڈ کھولنے کا اعلان

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث  تھیم پارک ڈزنی لینڈ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ فرانسیسی حکومت نے پیرس میں قائم تھیم پارک کو ایک مرتبہ پھر 15 جولائی سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا مطابق پیرس حکام نے کورونا …

مزید پڑھیں »

آفریدی کورونا میں مبتلا بچن خاندان کیلئے دعا گو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ بھارت کے معروف اداکار امیتابھ بچن گزشتہ روز کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے جس کے بعد ان کے بیٹے ابھیشیک بچن، بہو ایشوریا رائے بچن اور پوتی آرادھیا بچن کا …

مزید پڑھیں »

ہالی ووڈ اداکارہ کیلی پرسٹن انتقال کر گئیں

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ کیلی پرسٹن 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اداکار جان ٹرو وولٹا کی اہلیہ اداکارہ کیلی پرسٹن 2 سال سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ اداکارہ کے شوہر جان ٹرو وولٹا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  بیوی کی …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد سے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی چوری

اسلام آباد سے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی چوری کرلی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی سیکٹر ای الیون میں ان کی رہائش گاہ کے باہر سے چوری کی گئی جس کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج کر لیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے کمسن لڑکی سمیت 5 افراد زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پربلا اشتعال فائرنگ کی جس سے کمسن لڑکی سمیت 5 شہری زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ  میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رتہ سیکٹر پر بلا اشتعال …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ  پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہدکی حمایت جاری رکھے گا۔ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ  پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہدکی حمایت جاری رکھے گا۔ یوم شہدائے کشمیر پر  …

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے 4 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا …

مزید پڑھیں »

ملک میں پیٹرول کا مصنوعی بحران، وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرول کے مصنوعی بحران کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی ، گزشتہ روزکابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے پیٹرول بحران کا سخت نوٹس لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرول کامصنوعی بحران کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت نے کمیٹی بنادی ہے، تحقیقاتی کمیٹی …

مزید پڑھیں »

ایکسپو سینٹر لاہور میں کورونا فیلڈ اسپتال میں زیرعلاج تمام مریض ڈسچارج

ایکسپو سینٹر لاہور  میں کورونا مریضوں کے لیے بنائے گئے فیلڈ اسپتال میں زیرعلاج تمام مریض ڈسچارج ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب  کے مطابق 990 بستروں کے آئسولیشن وارڈ سے مریضوں کے ڈسچارج ہونے پر ہالز کوعارضی طورپر بند کردیا گیا ہے۔ْ اسپتال کے لیے 110 ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل …

مزید پڑھیں »