اتوار , 9 مئی 2021

Tag Archives: December

سوشل میڈیا پر بھارتی کھلاڑی کیل راہول کا مذاق کیوں اڑایا جا رہا ہے؟

اہم خبریں, بین الاقوامی

سوشل میڈیا پر انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2020 میں کنگز الیون پنجاب کے کپتان لوکیش راہول کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ ہوا کچھ ہوں کہ آئی پی ایل 2020 میں ٹیم کنگز الیون پنجاب کے کھلاڑی جمی نشام اور گلین میکس ویل کی پرفارمنس بے حد خراب …

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے مزید 2829 کیس رپورٹ، 43 افراد جاں بحق

اہم خبریں, پاکستان

 ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 829 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 43 مصدقہ مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40 ہزار 369 ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد …

مزید پڑھیں »

شادی کے بعد ثناخان کی دلکش تصاویر وائرل

بین الاقوامی, شوبز

ہالی ووڈ انڈسٹری کو خیر آباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکار ثنا خان نے گزشتہ ہفتے ایک عالم دین سے شادی کی،رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد ان کی نئ تصاویر وائرل پوئین ،جن میں وہ دلکش لگ رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور …

مزید پڑھیں »

شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان

پاکستان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ ایَیر کوالٹی انڈیکس 198ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ ایَیر کوالٹی انڈیکس 198ریکارڈ کیا گیا ہے۔آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی …

مزید پڑھیں »

بہن بختاور کی منگنی کے بعد بلاول کے لیےبھی رشتے کی پیشکش۔۔

پاکستان, شوبز

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ انہیں بلاول بھٹو زرداری سے شادی کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات یوٹیوب کے ایک شو میں جلو گرہوئیں جس میں میزبان نے ان سے پوچھا کہ آپ اپنے جیون ساتھی …

مزید پڑھیں »

شریف برادران کی والدہ کا جسد خاکی برطانیہ سے پاکستان پہنچا دیا گیا

اہم خبریں, پاکستان

لاہور: شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی برطانیہ سے پاکستان پہنچا دیا گیا۔ نواز شریف کی ہمشیرہ کوثر بیگم بھی میت کے ساتھ لاہور پہنچیں جب کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے لاہور ائیر پورٹ پر بیگم شمیم اختر کی میت وصول …

مزید پڑھیں »

لندن میں نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا

پاکستان

لندن: نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ برطانیہ میں سخت لاک ڈاؤن کے باعث بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں صرف 30 افراد ہی شریک ہوئے۔ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں نواز شریف، سلیمان شہباز، عابد شیر علی، ناصر …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ چُن لیا

اہم خبریں, پاکستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے خالد خورشید کا نام فائنل کرلیا گیا۔ خالد خورشید کے نام کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے خالد خورشید کا نام فائنل کیا گیا ہے، …

مزید پڑھیں »

مریم کو بہترین سیل دیا تھا، انہوں نے وی آئی پی جیل کاٹی: فیاض چوہان

اہم خبریں, پاکستان

لاہور: پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض چوہان کا کہنا ہےکہ مریم نواز کو بہترین سیل دیا تھا اور انہوں نے وی آئی پی جیل کاٹی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ جیل کے معاملات بہتر کرنے کے لیے سرپرائز دورے کیے ہیں، …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اہم خبریں, پاکستان

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور کابینہ کے اراکین کے لیے ناموں کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا …

مزید پڑھیں »

AnimeHeaven dragon ball z anime heaven: Watch Bleach (Dub) Episode 213 (https://animeheaven.pro/m/6PEM/ep-213)

AnimeFreak animefreak site: Watch SK8 the Infinity (Dub) Episode 4