بدھ , 12 اگست 2020

Tag Archives: France

سندھ حکومت نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی

سندھ حکومت نے ضابطہ کار کے تحت بین الصوبائی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا ایک گفتگو میں کہنا تھا کہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ میں ضابطہ کار پرلازمی عمل کرایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ضابطہ کار پر عمل نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز …

مزید پڑھیں »

نیب دفتر کے باہر پتھراؤ، شیلنگ اور بد نظمی، مریم نواز بیان ریکارڈ نہ کراسکیں

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے باہر پتھراؤ،لاٹھی چارج ،نعرے ،شیلنگ  اور بد نظمی  کی وجہ سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازپراپرٹی کیس میں بیان ریکارڈ نہ کراسکیں۔ نیب کے دفتر کے باہر پولیس اور مسلم لیگ ن کے کارکن آمنے سامنے آگئے ، پولیس کے آگے …

مزید پڑھیں »

کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی یکطرفہ تبدیلی غیر قانونی ہے، چین

چین کا کہنا ہے کہ کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی یکطرفہ تبدیلی غیر قانونی اور غیر مؤثر ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیرکے معاملے میں چین کا مؤقف واضح اور اپنی جگہ برقرار ہے، مسئلہ کشمیرپاکستان اور بھارت کے درمیان …

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال دے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر ٹیسٹ میں پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ ایونٹ میں اس ٹیکنالوجی کو کامیابی سے آزما چکا ہے اور اس سیریز میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں انڈسٹریز اور فیکٹریوں کو پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام کرنے کی اجازت مل گئی

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پر صنعتوں کے اوقات کار بڑھادیے گئے۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے صنعتوں کے اوقات کار بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق تمام انڈسٹریاں اورفیکٹریاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام کرسکیں گی  اور تعمیرات سے متعلقہ …

مزید پڑھیں »

کشمیری جس دور سے گزر رہے ہیں اس کی منزل آزادی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے اللہ کشمیریوں کو ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے۔ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر اسمبلی اور کشمیریوں کو …

مزید پڑھیں »

لبنان: بیروت میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100ہو گئی جب کہ 4000 افراد زخمی ہیں۔ بیروت کی بندرگاہ پر اچانک دھماکوں اور تباہی نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبزول کرا لی۔ بندر گاہ پر ہونے والے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی منظوری دے دی، نیا نقشہ اقوام متحدہ میں پیش کیا جائے گا۔ پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تقریب رونمائی سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیرپاکستان کا …

مزید پڑھیں »

جو جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا خیال رکھیں گے: جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس  اطہرمن اللہ نے چڑیا گھر میں شیر اور شیرنی سمیت دیگر جانورون کی ہلاکت سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ جو جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا خیال رکھیں گے؟ اسلام …

مزید پڑھیں »

’عید پر ایس او پیز پر عمل نہ ہونے سےکورونا کیسز بڑھنے کا اندیشہ ہے‘

سکھر: وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہےکہ عید پر ایس او پیز پر عمل نہیں ہوا جس سے کورونا کیسز بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ کراچی شہرکے ہرکونے سے آلائشیں اٹھانے کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس ڈبلیو …

مزید پڑھیں »