جمعہ , 10 جولائی 2020

Tag Archives: Italy

لاہور: فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے 12 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے شاہدرہ کے قریب نواحی علاقے امامیہ کالونی سے ملحقہ پیرزادہ کالونی میں موجود پرفیوم تیار کرنے والی فیکٹری میں سلنڈرپھٹنے سے تباہی مچ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکے سے دو منزلہ عمارت میں آگ …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج نے افغان صوبہ غزنی میں اپنا فوجی طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی

امریکی فوج نے افغان صوبہ غزنی میں اپنا فوجی طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی امریکی فوج نے افغان صوبہ غزنی میں اپنا فوجی طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی تاہم طیارہ دشمن کی کارروائی کے نتیجے میں مار گرانے کے شواہد نہیں ملے۔امریکی فوج کے ترجمان کرنل …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف فوری ون واپس پہنچیں، آصف زرداری کا اپوزیشن لیڈر کو مشورہ

سابق صدر آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو وطن واپسی کا مشورہ دے دیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن نے ناراض مولانا فضل الرحمن کو منانے کے لیے آصف علی زرداری نے میاں شہباز شریف کو پیغام بھجوا دیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین کے معتمد خاص نے میاں …

مزید پڑھیں »

کامیاب جوان پروگرام کے بعد کامیاب دکاندار پروجیکٹ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈارنے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے بعد کامیاب دکاندار پروجیکٹ شروع کریں گے، ابتدائی طور پر 1 سے 50 لاکھ روپے تک کا قرض دیا جائے گا، حکومت معیشت کو بہتر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کا …

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی میچ کے شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی میچ کے شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری۔ انتظامیہ نے بارش کے نذر ہونے والے میچ کی ٹکٹس ریفنڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کی ٹکٹ فیس واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شائقین کرکٹ کورئیر …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور پاک فوج کیخلاف بکواسیات کرنے والے ٹولے پی ٹی ایم کا سربراہ ’’منظور پشتین‘‘ گرفتار کر لیا گیا

پولیس نے پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی رہنما منظور پشتین کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق منظور پشتین کو پولیس نے گزشتہ رات تہکال سے گرفتار کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ منظور پشتین ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب ہیں۔ذرائع کا …

مزید پڑھیں »

لیٹر کے بدلے پیسے یا جسم کی شرط

خیبرپختونخواہ میں ہراسگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔خواتین کے لئے کسی بھی شعبے میں کام کرنا آسان نہیں رہا، ہر جگہ انہیں ہراساں کیا جاتا ہے۔اسی طرح کا ایک واقع سوات میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو ایک سرکاری دفتر میں ہراساں کیا گیا۔خاتون نے اپنی …

مزید پڑھیں »

بھارت میں یوم جمہوریہ کے موقع پر کئی دھماکے

بھارت کے یوم جمہوریہ پر ریاست آسام یکے بعد دیگر ہونے والے چار زوردار دھماکوں سے گونج اْٹھا۔ریاست آسام کے ضلع دیبر گڑھ میں 3 اور ضلع چاریڈیو میں ایک زور دار دھماکا ہوا۔یہ دھماکے گْورودارہ اور ایک بازار سمیت عوامی مقامات پر ہوئے تاہم دھماکوں میں کسی قسم کا …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں پریشر گروپ بنانے والے تین وزرا عہدوں سے فارغ

خیبر پختونخوا کابینہ میں سینئر وزیر عاطف خان سمیت 3 اہم وزرا کو مبینہ طور پر وزیر اعلیٰ کے خلاف بغاوت کے الزام میں کابینہ سے فارغ کردیا گیا۔ اتوار کو گورنر ہاؤس پشاور کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے آئین کے آرٹیکل …

مزید پڑھیں »

عثمان بزدار کے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن عظمیٰ بخاری کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے کرپشن کے خاتمے کی قلعی کھول دی، دس …

مزید پڑھیں »