پیر , 13 جولائی 2020

Tag Archives: kaghan

ہالی ووڈ اداکارہ کیلی پرسٹن انتقال کر گئیں

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ کیلی پرسٹن 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اداکار جان ٹرو وولٹا کی اہلیہ اداکارہ کیلی پرسٹن 2 سال سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ اداکارہ کے شوہر جان ٹرو وولٹا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  بیوی کی …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد سے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی چوری

اسلام آباد سے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی چوری کرلی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی سیکٹر ای الیون میں ان کی رہائش گاہ کے باہر سے چوری کی گئی جس کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج کر لیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے کمسن لڑکی سمیت 5 افراد زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پربلا اشتعال فائرنگ کی جس سے کمسن لڑکی سمیت 5 شہری زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ  میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رتہ سیکٹر پر بلا اشتعال …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ  پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہدکی حمایت جاری رکھے گا۔ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ  پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہدکی حمایت جاری رکھے گا۔ یوم شہدائے کشمیر پر  …

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے 4 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا …

مزید پڑھیں »

ملک میں پیٹرول کا مصنوعی بحران، وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرول کے مصنوعی بحران کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی ، گزشتہ روزکابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے پیٹرول بحران کا سخت نوٹس لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرول کامصنوعی بحران کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت نے کمیٹی بنادی ہے، تحقیقاتی کمیٹی …

مزید پڑھیں »

ایکسپو سینٹر لاہور میں کورونا فیلڈ اسپتال میں زیرعلاج تمام مریض ڈسچارج

ایکسپو سینٹر لاہور  میں کورونا مریضوں کے لیے بنائے گئے فیلڈ اسپتال میں زیرعلاج تمام مریض ڈسچارج ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب  کے مطابق 990 بستروں کے آئسولیشن وارڈ سے مریضوں کے ڈسچارج ہونے پر ہالز کوعارضی طورپر بند کردیا گیا ہے۔ْ اسپتال کے لیے 110 ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل …

مزید پڑھیں »

بشریٰ انصاری نے معافی مانگ لی

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری نے  ایک تبصرے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اماں نام سے مقبول  لبنیٰ فریاد نے ایک وی لاگ میں اداکارہ بشریٰ انصاری کے ڈرامے ’زیبائش‘ میں اداکاروں کی اداکاری کا …

مزید پڑھیں »

نواب شاہ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کےلیے میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں

نواب شاہ تعلیمی بورڈ کے چئیرمین کے لیے میرٹ کی بجائے سفارش معیار ٹھہرا اور ایک جونیر شخص کا تقرر کرنے کے لیے بورڈ کے قوائد وضوبط بدل دیے گئے۔ سندھ کے 6 تعلیمی بورڈ میں چیئرمین کے تقرر کے لیے اشتہار اور اس میں عمر کی حد کم از …

مزید پڑھیں »

وزارت توانائی کی کے الیکٹرک کےفیول نہ ملنے کےدعوؤں کی تردید

وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے فیول نہ ملنے کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی اور فورم پر ایندھن فراہمی کو لوڈشیڈنگ کے ساتھ جوڑنا درست نہیں۔ ترجمان وزارت توانائی کا کے  الیکٹرک سے متعلق بیان پر کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے تسلیم کر چکی ہے کہ 190 …

مزید پڑھیں »