جمعہ , 10 جولائی 2020

Tag Archives: kaghan

پٹرول کی قیمت میں اب تک کی سب سے بڑی کمی کرنے کی تیاریاں، یکم مارچ سے پیٹرول کتنے کا ملے گا ؟ سمری وزارت خزانہ کو ارسال

تحریک اںصاف کی حکومت میں پٹرول کی قیمت میں اب تک کی سب سے بڑی کمی کرنے کی تیاریاں، یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 6 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 7 روپے کی کمی کی سمری تیار کر کے وزارت خزانہ کو …

مزید پڑھیں »

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پر آج دوحہ میں دستخط ہوں گے

امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر آج دوحہ میں دستخط ہوں گے، طالبان چاہتے ہیں کہ معاہدے پر صدر ٹرمپ یا سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو دستخط کریں تاہم آخری وقت تک یہ واضح نہ ہو سکا کہ امریکا کی جانب سے کون معاہدے پر دستخط کرے گا۔طالبان کے …

مزید پڑھیں »

تفتان میں 15روز سے موجود ایران سے آنیوالے سینکڑوں زائرین کی اسکریننگ مکمل

محکمہ صحت نے ایران سے آنے والے 252 زائرین کو 15 روز پاکستان ہاؤس میں رکھنے کے بعد ان کی اسکریننگ مکمل کرکے سب کو کلیئر قرار دے دیا۔لیویز حکام کے مطابق ایران سے آنے والے تمام 252 زائرین کو 15 دنوں سے پاکستان ہاؤس میں رکھا گیا تھا جہاں …

مزید پڑھیں »

’’موت کے منہ میں جاتے ہوئے انسان کی حالت کیا ہوتی ہے ؟ ‘‘

کرونا وائرس سے مریض کا مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ مریض یحییٰ جعفری کا مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا ہے۔اپنے پیغام میں یحییٰ خان نے کہا کہ میں کرونا وائرس کا شکار ہو چکا ہوں۔ تاہم ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اس …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی حکومت کے متبادل کی تلاش، حکومت کو گھر بھیجنے کا طریقہ کاراور وقت کا تعین بھی کرلیا گیا

معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت بننے کے ایک ماہ بعد ایک سرکاری افسر سے ملاقات ہوئی اور ان سے حکومت سے متعلق پوچھا تو اس نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے لوگ اتنے کم فہم ہیں جس کا تصور بھی نہیں کیا …

مزید پڑھیں »

حکومت کو بڑاسپرائز، اٹارنی جنرل انور منصور کے بعد ایک اور اہم ترین شخصیت نےا ستعفیٰ دیدیا‎

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو نے استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے،عطااللہ لانگو نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل کوارسال کردیاہے۔عطاللہ لانگوکاکہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے باعث مزید خدمات سرانجام نہیں دے سکتا۔‎

مزید پڑھیں »

وزیر اطلاعات کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، نیا وزیر کون ہوگا، بڑی خبر آگئی

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و نشریات شوکت یوسفزئی کا عہدہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اب صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل وزیر وزارت کے امور سنبھالیں گے۔سرکاری ذرائع نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ شوکت یوسفزئی سے محکمہ اطلاعات لیکر دوسری وزارت حوالے کی جائے …

مزید پڑھیں »

شہریارآفریدی معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ اور چرسی چائے پر برہم، کھری کھری سنادی

وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ چرسی تکہ اور چائے منشیات پروموٹ کر رہے ہیں۔گذشتہ روز ڈرگ فری یوتھ سیشن سے بات کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ ہم چرس ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔یہاں چرسی تکے اور چرسی چائے چل رہی …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے ایسا کیا ٹویٹ کیا کہ ماہرہ خان نے وزیراعظم کی تعریفیں شروع کردیں

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں اپنے ملک کا قائد قرار دیا ہے۔انہوں نے یہ فقرہ وزیراعظم کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود ایک پیغام کے جواب میں لکھا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں پاکستان …

مزید پڑھیں »

عورت مارچ میں واہیات پوسٹرز پرچیف جسٹس نے سخت احکامات جاری کردیئے

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عورت مارچ کی تشہیر کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران ریماکس دیے ہیں کہ سوشل میڈیا پر بھی غیر ذمہ دار بیان نہیں ہونے چاہیے۔درخوست گزار اظہر صدیق نے عورت مارچ کی تشہیرکیخلاف درخواست دی تھی۔ ڈاریکٹر ایف آئی اے عبدالرب اور ڈی آئی …

مزید پڑھیں »